Pakistani-Style Chicken Fried Rice Recipe
Ingredients
- 250 g Chicken Fillets
- 1½ tbsp Oil
- 3 Eggs
- 1 tbsp Garlic
- 2 tbsp Oil
- ½ cup Carrot
- ½ cup Capsicum
- ¾ cup Cabbage
- ½ tsp Sugar
- Salt To Taste
- ½ kg Rice
- 1 tbsp Chicken Powder
- 1 tsp Black Pepper Powder
- ½ tsp White Pepper Powder
- 1 tbsp Vinegar
- 1½ tbsp Soy Sauce
- ½ cup Green onion Leaves
Instructions
- In wok, add cooking oil and eggs, mix well and cook until crumbled & set aside, In the same wok, add cooking oil, garlic and fry until light golden.
- Add chicken and mix well until it changes color and cook for 2-3 minutes, add carrot,capsicum and mix well for a minute.
- Add cabbage and mix well. then also add sugar, salt and mix well.
- Add boiled rice and give it a good mix. add chicken powder and mix well.
- Add black pepper powder, white pepper powder, vinegar, soy sauce and mix well.
- Now add eggs, green onion leaves and mix. Garnish with green onion leaves & serve!
پاکستانی اسٹائل چکن فرائیڈ رائس کی ترکیب
Ingredients
- چکن فللیٹس 250 گرام
- تیل ½1 کھانے کا چمچ
- انڈے 3
- تیل 2 کھانے کے چمچ
- لہسن 1 کھانے کا چمچ
- گاجر ½ کپ
- شملہ مرچ ½ کپ
- گوبھی ¾ کپ
- نمک حسب ذائقہ
- چاول ½ کلو
- چکن پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
- سفید مرچ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- سرکہ 1 کھانے کا چمچ
- سویا ساس ½1 کھانے کا چمچ
- ہری پیاز کے پتے ½ کپ
- ہری پیاز
Instructions
- چکن فلیٹ کو پتلی پٹیوں میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔
- کڑاہی میں تیل اور انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پکنے تک پکائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- اسی کڑاہی میں تیل، لہسن ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک بھونیں۔
- چکن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ اس کا رنگ بدل جائے اور 2-3 منٹ تک پکائیں۔
- گاجر، شملہ مرچ ڈال کر ایک منٹ کے لیے اچھی طرح مکس کریں۔ گوبھی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
- چینی، نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ابلے ہوئے چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- چکن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- کالی مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، سرکہ، سویا ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- اب انڈے، ہری پیاز کے پتے ڈال کر مکس کریں۔ہری پیاز کے پتوں سے گارنش کریں اور سرو کریں!