Prawn Curry
Ingredients
- 1/2 kg Prawns
- 1/2 tsp Ground Turmeric
- 1/2 tsp Red chilli powder
- 1 tsp Ground hot spices
- 1 tbsp Ginger Garlic paste
- 2 nos Onion
- 2 nos Green chillies
- 1/2 cup Coconut milk
- 1 tsp Garlic (chopped)
- 2 pcs Small cardamoms
- 2 pcs Cloves
- 1 pcs Cinnamon 1 inch
- 4 tbsp Lemon juice
- 2 tbsp Tomato paste
- Salt to taste
- 1/2 cup Oil
- Coriander Mint Green Chili for garnishing
Instructions
- Combine the green chilies and onions in a blender
- Heat oil in a pan and fry the prawns
- Fry the onion mixture in the same pot, then add the rest of the mixture and fry it and add the prawns.
- Remove the delicious prawns to the dish
- Garnish it with mint greens and green chillies
جھینگے کا سالن
Ingredients
- جھینگے1/2 کلو
- پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
- پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
- پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
- پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
- پیاز 2 عدد
- ہری مرچیں 2 عدد
- ناریل کا دودھ 1/2 پیالی
- لہسن(چوپ کیا ہوا)ایک چائے کا چمچہ
- چھوٹی الائچیاں 2 عدد
- لونگیں 2 عدد
- دارچینی ایک انچ کا ٹکڑا
- لیموں کا رس 4 کھانے کے چمچے
- ٹماٹر کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
- نمک حسب ذائقہ
- تیل 1/2 پیالی
- ہرا دھنیا پودینہ ہری مرچ سجانے کے لیے
Instructions
- ہری مرچ اور پیاز بلینڈر میں یکجان کرلیں
- دیگچی میں تیل گرم کریں اور جھینگے تل کر نکال لیں
- اسی دیگچی میں پیاز کا آمیزہ بھونیں پھر باقی آمیزہ ڈال کر بھونیں اور جھینگے ملا کر دَم پر رکھ دیں
- مزیدار جھینگے ڈش میں نکالیں
- اسے پودینے ہرے دھنئے اور ہری مرچ سے سجادیں