Fried Mutton
Ingredients
- 250 gm Meat
- 1 tbsp Sunflower oil
- 1 nos Chopped Onion
- 2 cloves Garlic chopped
- 1 pinch Red pepper (chopped and seeds removed)
- 90 gm Green beans
- 2 tbsp Fish sauce
- 1 tbsp Lemon Juice
- 1 tsp Sugar
- 3 tbsp Coriander (chopped)
- Salt and pepper powder to taste
Instructions
- Remove the fat from the meat and make meatballs
- Heat oil in a pan and cook the meat on high heat until brown
- Take it out with the help of a spoon and spread it on a kitchen paper
- Add onion, garlic, and chilies to the oil in the pan and fry for two to three minutes
- After that, add the beans and stir fry for three minutes
- After frying, add mint, meat fish sauce, lemon juice and sugar and stir fry for three to four minutes.
- After that add salt and black pepper and serve hot
فرائیڈ مٹن
Ingredients
- گوشت ایک پاؤ
- سورج مکھی کا تیل ایک کھانے کا چمچ
- پیاز ایک عدد (چوپ کی ہوئی)
- لہسن کے جوئے دو عدد (کٹے ہوئے)
- ثابت سرخ مرچ ایک عدد (چوپ کر کے بیج نکال لیں)
- سبز لوبیا 90 گرام (دو حصہ کر لیں)
- فش سوس دو کھانے کے چمچ
- لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
- چینی ایک چائے کا چمچ
- پو دینہ تین کھانے کے چمچ (چوپ کیا ہوا)
- نمک اور کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
Instructions
- گوشت میں سے چکنائی نکالیں اور اس کے قتلے بنا لیں
- ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور گوشت کو تیز آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ براؤن ہو جائے
- چمچے کی مدد سے نکال کر کچن پیپر پر پھیلا دیں
- کڑاہی میں موجود تیل میں پیاز، لہسن ، اور مرچیں ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کر یں
- اس کے بعد پھلیاں ڈال دیں اور چمچ چلاتے ہوئے تین منٹ تک فرائی کر یں
- فرائی کرنے کے بعد پو دینہ، گوشت فش سوس، لیموں کا رس اور چینی شامل کر لیں اور تین سے چار منٹ تک چمچ چلاتے ہوئے فرائی کر یں
- اس کے بعد نمک اور کالی مرچ ڈال دیں اور گرم گرم پیش کر یں