Main Course

Qeema Bharay Tinday

Qeema Bharay Tinday

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • 1/2 kg Tende
  • 250 gm Mince meat
  • Salt to taste
  • 1 tbsp Crushed ginger, garlic
  • 1 nos Onion
  • 1/2 tsp Crushed Red Chilli
  • 1/2 tsp Cumin seeds
  • 1/2 tbsp Ground coriander
  • 1/2 tsp Turmeric
  • 1 cup Tomato paste
  • Cooking oil as per requirement

Instructions
 

  • To prepare the roasted keema, fry the chopped onion in cooking oil along with white cumin seeds.
  • Then add red chillies, salt, achar masala, (To make achar masala, a Kashmiri proven red chilli, fenugreek, raisin, kalonji, fennel and coriander, take half a teaspoon and fry them in a grinder, then add them to it. Add salt and half a teaspoon of turmeric and mix. Pickle masala is ready) Add coriander powder and keema and mix well and fry.
  • Wash and peel the tendrils and make a cut in the middle, fill each tendril with a tablespoon of roasted mincemeat.
  • Add tomato paste to the rest of the mince and put the tendrils in it, cover and cook on low flame for fifteen to twenty minutes.
  • Start the delicious tendas with hot chapatis when ready.

قیمہ بھرے ٹینڈے

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  ٹینڈے آدھا کلو
  •  قیمہ 250 گرام
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  ادرک،لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  •  پیاز ایک عدد
  •  پسی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  •  زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  •  دھنیا پسا ہوا آدھا کھانے کا چمچ
  •  ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  •  ٹماٹر کا پیسٹ ایک پیالی
  •  کوکنگ آئل حسب ضرورت

Instructions
 

  • بھنا ہوا قیمہ تیار کرنے کے لئے کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور ساتھ ہی سفید زیرہ ڈال دیں۔
  • پھر اس میں لال مرچ،نمک،اچار مصالحہ،(اچار مصالحہ بنانے کے لئے ایک کشمیری ثابت لال مرچ،میتھی،رائی دانہ،کلونجی،سونف اور دھنیا سب آدھا آدھا چائے کا چمچ لے کر بھونیں اور گرائنڈر میں پیس لیں پھر اس میں نمک اور آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈال کر مکس کریں اچار مصالحہ تیار ہے)دھنیا پاؤڈر اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے بھون لیں۔
  • ٹینڈوں کو دھو کر چھیل لیں اور درمیان سے کٹ لگا لیں،ہر ٹینڈے میں ایک کھانے کا چمچ بھنا ہوا قیمہ بھر دیں۔
  • بقیہ قیمے میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈالیں اور ٹینڈوں کو اس میں ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ پکائیں۔
  • تیار ہونے پر مزیدار ٹینڈوں کو گرم گرم چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating