Kaddu With Chanay Ki Daal
Ingredients
- 1/2 kg Pumpkin
- 250 gm Gram Dal
- 125 gm Tomatoes
- Salt and pepper to taste
- 1/2 tsp Turmeric Powder
- Ground hot spices
- 6 nos Green Chillies
- 125 gm Ghee
- 125 gm Onion
- Pomegranate to taste
- 1 tbsp Ground ginger
- 5-6 nos Garlic
- 1 tbsp Coriander
- Ground hot spices
Instructions
- Wash and scrape or peel and cut the pumpkin
- Just pick small chickpeas, wash them and soak them for hours before cooking
- Fry the ghar kada in a pot and fry the ginger and garlic in it
- Then add salt, pepper, turmeric, coriander and fry after adding curd and tomato, now add dal and fry well.
- When the dal is fried, add a little water and let it cook on low heat
- When the dal is half cooked, add the pumpkin pieces and add a little water and let it cook
- When the ghee melts and comes together, sprinkle the chopped coriander and green chillies and hot spices over it.
چنے کی دال کے ساتھ کدو
Ingredients
- کدو آدھا کلو
- چنے کی دال ایک پاؤ
- ٹماٹر آدھ پاؤ
- نمک مرچ حسب ذائقہ
- ہلدی چائے کا آدھا چمچہ
- گرم مصالحہ پسا ہوا
- ہری مرچ چھ عدد
- گھی آدھ پاؤ
- پیاز آدھ پاؤ
- انار دانہ حسب ذائقہ
- ادرک پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
- لہسن پانچ چھ جوئے
- دھنیا آدھ چمچہ
- گرم مصالحہ پسا ہوا
Instructions
- کدو دھو کر کھرچ لیں یا چھیل کر کاٹ لیں
- ذرا چھوٹے کا ٹیں چنے کی دال کو چن کر دھو لیں اور پکانے سے گھنٹے پہلے بھگو دیں
- دیگچی میں گھر کڑ کڑائیں اس میں ان اور ادرک کاٹ کر سرخ کریں
- پھر نمک مرچ ہلدی ہوادھنیا ڈال کر بھونیں کے بعد دہی اور ٹماٹر ڈال کر اب دال ڈالیں اور خوب بھونیں
- دال بھن جائے تو تھوڑا سا پانی ڈالیں ور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
- دال آدھی گل جائے تو کدو کے ٹکڑے ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکنے دیں
- جب گھیا گل جائیں اور مل کر ایک ہو جائیں تو اس پر دھنیا اور ہری مرچ کتری ہوئی اور گرم مصالحہ چھڑک دیں