Pudina Raita
Ingredients
- 2 cup Fresh Yogurt, whipped
- 1 cup Chopped Mint Leaves
- 1 tsp Ground and Roasted Cumin seeds
- 1 tsp Black salt
- 1 tsp Sugar
- Salt to taste
Instructions
- Combine all the ingredients in a bowl and mix well.
- Refrigerate for up to an hour
- Serve chilled
پودینہ رائتہ
Ingredients
- 2 کپ تازہ دہی پھینٹی ہوئی
- 1 کپ پودینے کے پتے کٹے ہوئے
- زیرہ پسا ہوا اور روسٹ کردہ 1 چائے کا چمچ
- 1 چائے کا چمچ کالا نمک
- 1 چائے کا چمچ چینی
- نمک حسبِ ذائقہ
Instructions
- ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں اور بخوبی اچھا لیں۔
- گھنٹے تک کے لیے فریج میں رکھیں
- ٹھنڈا ہی کھانے کے لیے پیش کریں