Kurkuri Bhindi Recipe
Ingredients
- 700 gram Lady finger
- 2 tsp Red chili powder
- 1-1/2 tsp Salt
- 2 tsp Red chili crushed
- 8 tsp Chickpea flour
- 3 tsp Corn flour
- 2 tsp Chaat masala
Instructions
- Take a bowl add lady finger, all spices & flour to mix well then deep fried till it turns crispy.
- Sprinkle Chaat masala and served it.
کرکوری بھنڈی کی ترکیب
Ingredients
- بھنڈی 700 گرام
- سرخ مرچ پاؤڈر 2 چائے کا چمچ
- نمک ½1 چائے کا چمچ
- سرخ مرچ پسی ہوئی 2 چائے کے چمچ
- بیسن 8 چائے کا چمچ
- کارن فلور 3 چائے کا چمچ
- چاٹ مصالحہ 2 چائے کا چمچ
Instructions
- ایک پیالے میں بھنڈی ، تمام مصالحے اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر ڈیپ فرائی کریں یہاں تک کہ یہ کرسپی ہو جائے۔
- چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔