Lemon And Mushroom Rice
Ingredients
- 2 cup Rice
- 8-10 nos Mushrooms
- 1 cup Cabbage
- 4-6 cloves Garlic
- 1/2 tsp Rye
- 1/2 tsp Kalonji
- 1 tsp Ground Black Pepper
- 1 tbsp Chicken Powder
- 1 nos Lemon
- 3-4 nos Green Chillies
- 4 tbsp Cooking Oil
Instructions
- Wash the rice and soak it for fifteen to twenty minutes, finely chop the garlic.
- Take a hard lemon and grate it on the pumpkin (use only the top peel, the white part inside is bitter).
- Cut the mushrooms as desired and wash and finely chop the cabbage.
- Prepare yakhni by dissolving chicken powder in two cups of hot water.
- Put cooking oil in a pan and heat it on medium flame, add rye and kalonji to it and fry it, then add garlic and fry it until golden.
- Add cabbage and fry for four to five minutes, then drain the rice and add salt and fry well.
- Add the prepared ghee and a cup of water, mix and cover and cook on medium heat.
- When the water becomes dry, add finely chopped green chillies, grated lemon peel, black pepper and mushrooms and keep it on low flame.
- Mix the rice lightly with your hands and take it out in a wide dish, start hot with chili sauce and soy sauce.
لیمن اینڈ مشروم رائس
Ingredients
- چاول دو پیالی
- مشروم آٹھ سے دس عدد
- بند گوبھی ایک پیالی
- لہسن چار سے چھ جوئے
- رائی آدھا چائے کا چمچ
- کلونجی آدھا چائے کا چمچ
- کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
- چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
- لیموں ایک عدد
- ہری مرچیں تین سے چار عدد
- کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ
Instructions
- چاولوں کو دھو کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے بھگو دیں،لہسن کو باریک چوپ کر لیں۔
- سخت لیموں لے کر اسے کدو کش پر کھرچ لیں (صرف اوپر کا چھلکا استعمال کریں،اندر کا سفید حصہ کڑوا ہوتا ہے)۔
- مشروم کو حسب پسند کاٹ لیں اور بند گوبھی کو دھو کر باریک کاٹ لیں۔
- چکن پاؤڈر کو دو پیالی گرم پانی میں گھول کر یخنی تیار کر لیں۔
- پین میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کریں،اس میں رائی اور کلونجی ڈال کر کڑکڑا لیں،پھر اس میں لہسن ڈال کر سنہری فرائی کریں۔
- بند گوبھی ڈال کر چار سے پانچ منٹ فرائی کریں پھر چاولوں کو پانی سے نکال کر ڈالیں اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
- تیار کی ہوئی یخنی اور ایک پیالی پانی ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
- جب پانی خشک ہونے پر آ جائے تو باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں،کش کیا ہوا لیموں کا چھلکا،کالی مرچ اور مشروم ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
- چاولوں کو ہلکے ہاتھ سے ملا کر پھیلی ہوئی ڈش میں نکال لیں،چلی ساس اور سویا ساس کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔