Lasura Gooda
Ingredients
- 465 gm Rasura Pulp
- 1 1/2 lit Rose Water
- 465 gm Sugar
Instructions
- Take the cooked leeks and break them open
- Clean the pulp inside. Because it has seeds and sticky substance attached to it
- Cook half the pulp cleaned in this way in one teaspoon of rose extract for about half an hour on a low flame.
- Squeeze or strain the extract again
- But while sifting, care should be taken that peels etc. do not come
- Then make a simple syrup by boiling it for ten minutes with a pinch of powdered sugar and half a pinch of rose extract
- Put it in the previously prepared extract and boil it for ten minutes
- until it turns into a nice syrup
لسوڑے کا گودا
Ingredients
- لسوڑے کا گودا آٹھ چھٹانک
- گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
- چینی دانے دار آٹھ چھٹانک
Instructions
- پکے ہوئے لسوڑے لو اور انہیں توڑ کر کھول لو
- اندر کا گودا صاف کر لیں۔ کیونکہ اس کے ساتھ بیج اور چپچپا مادہ لگا ہوتا ہے
- اس طرح صاف کیا ہوا آدھ سیر گودا ایک سیر گلاب کے عرق میں قریباً آدھ گھنٹہ تک دھیمی دھیمی آنچ پر پکائیں
- نچوڑ یا اس عرق کو پھر چھان لیں
- مگر چھانتے وقت اس بات کا دھیان رکھا جائے کہ چھلکے وغیرہ نہ آجائیں
- پھر ایک سیر پسی ہوئی چینی اور آدھ سیر گلاب کے عرق کے ساتھ دس منٹ تک ابال کر سادہ شربت بنائیں
- جسے پہلے تیار کئے ہوئے عرق میں ڈال کر دس منٹ تک اس پر ابالیں
- جب تک کہ یہ اچھے شربت کی شکل نہ اختیار کرے