Behari Kabab
Ingredients
- 1 kg Meat
- 2 nos Onions (fry and grind)
- 1 tsp Crushed red chilies
- 2 tsp Ginger paste
- 2 tsp Garlic paste
- 250 gm Curd
- 2 tsp Hot spices
- 1 tsp White cumin
- 2 tsp Poppy seeds
- 1/2 tsp Nutmeg
- 1/2 tsp Javtri
- 1 tbsp Flour
- 2 tsp Crushed Raw Papaya
- Salt as needed
- Mustard oil or ghee as required
Instructions
- Add salt to the meat and keep it for fifteen minutes
- Then dry it with a paper towel
- Mix all the ground spices and papaya and keep the meat in the fridge for half an hour
- Combine yogurt, poppy seeds, chilies and onions and add to the meat
- Leave the meat for fifteen minutes
- Thread your choice on skewers and roast over a ring of coals
- Add ghee little by little while frying
- Later transfer them to a dish
- These kebabs can be made in the oven, tawa or even in a pot
بہاری کباب
Ingredients
- گوشت ایک کلو
- پیاز دو عدد (تل کر پیس لیں)
- پسی ہوئی سرخ مرچ چائے کا ایک چمچ
- ادرک کی پیسٹ چائے کے دو چمچ
- لہسن پیسٹ چائے کے دو چمچ
- دہی ایک پاؤ
- گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
- سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
- خشخاش دو چائے کے چمچ
- جائفل آدھا چائے کا چمچ
- جاوتری آدھا چائے کا چمچ
- آٹا ایک کھانے کا چمچ
- کچا پپیتا پسا ہوا دو چائے کے چمچ
- نمک حسب ضرورت
- سرسوں کا تیل یا گھی حسب ضرورت
Instructions
- گوشت میں نمک ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
- پھر اس کو پیپر ٹاول سے خشک کر لیں
- تمام پسے ہوئے مصالحے اور پپیتہ ملا کر گوشت کو آدھے گھنٹے کے لئے فرج میں رکھیں
- دہی، خشخاش، مرچ اور پیاز یکجان کر کے گوشت میں شامل کریں
- گوشت کو پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
- سیخوں پر پسندے چڑھالیں اور کوئلوں کی انگیٹھی پر بھون لیں
- بھونتے ہوئے چمچ سے تھوڑا تھوڑا گھی ڈالتے جائیں
- بعد میں انہیں ڈش میں منتقل کر دیں
- یہ کباب اوون، توے یا دیگچی میں بھی بنائے جا سکتے ہیں