Chicken Tikka Dahi Masala
Ingredients
- 1 pcs Chicken (salmon)
- 1 cup Curd
- 1/2 cup Onion
- 5-6 nos Red chillies
- 1 tbsp Ginger-garlic paste
- 4-5 pcs Green chillies (chopped)
- 2 tbsp Coriander (chopped)
- Salt to taste
- Oil to taste
Instructions
- Heat oil in a saucepan, add little salt to the chicken and fry until golden.
- In the same oil, add onions, red chillies, green chillies, ginger, garlic paste and salt and fry them and dry the onion water.
- Add chicken to it and add curd along with it, cover it and cook on medium heat until the meat is cooked. Add green coriander on top.
- Start hot by ladling the flavorful chicken taka dahi masala into a serving dish.
چکن تکہ دہی مصالحہ
Ingredients
- مرغ(سالم) 1 عدد
- دہی 1 کپ
- پیاز 1/2 کپ
- ثابت لال مرچیں 5-6 عدد
- ادرک‘لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
- ہری مرچیں (چوپ کر لیں)4-5 عدد
- ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
- نمک حسب ذائقہ
- تیل حسب ذائقہ
Instructions
- سوس پین میں تیل گرم کرکے مرغ میں تھوڑا نمک ڈال کر گولڈن فرائی کرکے نکال لیں۔
- اسی تیل میں پیاز‘ثابت لال مرچیں‘ہری مرچیں‘ادرک‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر بھونیں اور پیاز کا پانی خشک کر لیں۔
- اس میں مرغ کو شامل کرکے ساتھ دہی بھی ڈال دیں ڈھک کر درمیانی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں اوپر سے ہرا دھنیا ڈال دیں۔
- ذائقہ دار چکن تکہ دہی مصالحہ کو سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔