Sweet and Sour Chicken Boti
Ingredients
- 1/2 kg Chicken
- Salt to taste
- 1/2 tsp Dry ginger powder
- 3-4 cloves Cloves of garlic
- 1 nos Onion
- 1 tbsp Chopped Red Chilli
- 1 tbsp White cumin
- 4 tbsp Tamarind Pulp
- 1 tbsp Honey
- 2 tbsp Green coriander
- 2-3 tbsp Cooking oil
Instructions
- Wash the chicken thoroughly and put it in the freezer for ten to fifteen minutes, then cut it into square pieces.
- Crush the garlic cloves and put them on the chicken legs with salt.
- Roast the cumin and grind it finely with onion and add tamarind, ginger and red chillies and let it cook.
- After cooking for four to five minutes, when this mixture becomes thick, remove it from the stove while adding honey.
- Cool this mixture and add the chicken herbs to it and mix well.
- Fry the chicken pieces in cooking oil. When the oil starts to separate, sprinkle finely chopped coriander and remove from the stove.
کھٹی میٹھی چکن بوٹی
Ingredients
- چکن آدھا کلو
- نمک حسب ذائقہ
- خشک ادرک کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
- پیاز ایک عدد درمیانی
- کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
- سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
- املی کا گودا چار کھانے کے چمچ
- شہد ایک کھانے کا چمچ
- ہرادھنیا دوکھانے کے چمچ
- کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ
Instructions
- چکن کو صاف دھو کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریزر میں رکھ دیں،پھر ایک سائز کی چوکور بوٹیاں کاٹ لیں۔
- لہسن کے جوؤں کو کچل کر نمک کے ساتھ چکن کی بوٹیوں پر لگا کر رکھ دیں۔
- زیرہ بھون کر پیاز کے ساتھ باریک پیس لیں اور اس میں املی ،ادرک اور لال مرچ ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
- چار سے پانچ منٹ پکا کر یہ مکسچر گاڑھا ہو جائے تو شہد ملاتے ہوئے چولہے سے اتارلیں۔
- اس مکسچر کو ٹھنڈا کرکے اس میں چکن کی بوٹیوں کو ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔
- کوکنگ آئل میں چکن کی بوٹیوں کو ڈال کر فرائی کریں۔تیل علیحدہ ہونے لگے تو باریک کٹا ہوا ہرادھنیا چھڑک کر چولہے سے اتارلیں۔