MASALAY DAR CHICKEN
Ingredients
- 1/2 kg Chicken
- 1 nos Chopped onion
- 250 gm Yogurt
- 6-8 nos Red Chilli
- 1/4 cup Oil
- 1 tsp Fenugreek seeds
- 1 tsp Kalonji
- 1 tsp Rye
- 1 tsp Ground coriander
- 1 tbsp Chopped cumin
- 2 tbsp Ginger garlic paste
- 2 tbsp Lemon Juice
- Salt to taste
Instructions
- First in a dry pan add rye, kalonji, fenugreek seeds, chopped coriander, sabet coriander and fry it lightly.
- Now heat oil in a pan, add ginger garlic paste and chopped ginger and fry until golden.
- When onion turns red, add chicken to it and fry well.
- Then add chopped spices, salt and dry red chilli to it and fry for two to three minutes and add curd after beating.
- Also add half a cup of water.
- After that, reduce the heat and cover and let it cook for 10 to 15 minutes.
- Finally remove the lid and drain the water and sprinkle lemon juice and serve
مصالحے دارچکن
Ingredients
- چکن آدھا کلو
- کٹی پیاز ایک عدد
- دہی ایک پائو
- ثابت لال مرچ 6-8عدد
- تیل 1/4کپ
- دانے دار میتھی ایک چائے کا چمچہ
- کلونجی ایک چائے کا چمچہ
- رائی ایک چائے کا چمچہ
- ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچہ
- کٹا زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
- ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
- لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
- نمک حسبِ ذائقہ
Instructions
- پہلے خشک پین میں رائی ، کلونجی ، میتھی دانہ ،کٹا دھنیا ، ثابت دھنیاڈال کر بھونیں اور پھر ہلکا سا کوٹ کرلیں ۔
- اب کڑاہی میں تیل گرم کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ اور کٹی ادرک شامل کر کےگولڈن ہونے تک فرائی کریں ۔
- جب پیاز لال ہوجائے تو اس میں چکن شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں ۔
- پھر اس میں کٹا ہوا مصالحہ ، نمک اور خشک لال مرچ شامل کر کے دو سے تین منٹ تک مزید بھونیں اور دہی پھینٹ کر شامل کردیں ۔
- ساتھ ہی آدھا کپ پانی بھی ڈال دیں ۔
- اس کے بعد آنچ ہلکی کر کے ڈھک دیں اور 10سے15پکنے دیں ۔
- آخر میں ڈھکن ہٹا کر اس کا پانی خشک کرلیں اور لیموں کا رس چھڑک کر سرو کریں