Dum Ke Kabab
Ingredients
- 1 kg Beef Boneless
- 1 cup Yogurt (whipped)
- 4 pcs Green chillies (finely chopped)
- 4 tbsp Lemon juice
- 1 tbsp Raw papaya
- 1 tbsp Ground poppy seeds
- 1 tbsp Crushed Red Chilli
- 1/2 tbsp Chopped black pepper
- 2 tbsp Crushed garlic ginger
- Salt to taste
- 1 tbsp Ghee
- 1/2 cup Oil
- Mint 'onions' for garnishing
Instructions
- Crush the weeds with a heavy object
- Put curd, green chillies, lemon juice, papaya, poppy seeds, red chillies, black chillies, garlic, ginger and salt on them.
- Put oil and herbs in a pot and cook on low heat till the water of the meat dries up
- Spread the herbs in a large dish
- Spread ghee on it and smoke charcoal
- Serve the delicious kebabs garnished with mint and onions
دَم کے کباب
Ingredients
- گائے کی بوٹیاں(بغیر ہڈی )ایک کلو
- دہی(پھینٹی ہوئی)ایک پیالی
- ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی)4 عدد
- لیموں کا رس4 کھانے کے چمچے
- پسا ہوا کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچہ
- پسی ہوئی خشخاش ایک کھانے کا چمچہ
- پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
- کٹی ہوئی کالی مرچ1/2 کھانے چمچہ
- پسا ہوا لہسن ادرک2 کھانے کے چمچے
- نمک حسب ذائقہ
- گھی ایک کھانے کا چمچہ
- تیل 1/2 پیالی
- پودینہ ‘پیاز(لچھے)سجانے کے لیے
Instructions
- بوٹیوں کو کسی بھاری چیز کی مدد سے کچل لیں
- ان پر دہی‘ہری مرچیں‘لیموں کا رس‘پپیتا‘خشخاش‘لال مرچ‘کالی مرچ‘لہسن ادرک اور نمک لگا کر رکھ دیں
- دیگچی میں تیل اور بوٹیاں ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت کا پانی خشک ہونے تک پکائیں
- ایک بڑی ڈش میں بوٹیاں پھیلائیں
- اس پر گھی چھڑکیں اور کوئلے کا دھواں دیں
- مزیدار کباب پودینے اور پیاز سے سجا کر پیش کریں