Main Course

Aaloo Gosht

Aaloo Gosht

Prep Time 15 minutes
Cook Time 45 minutes
Total Time 1 hour
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • 1/2 kg Meat
  • 2 nos Potatoes
  • Salt to taste
  • 1 tbsp Crushed Ginger Garlic
  • 2 nos Onion
  • 2 nos Tomatoes
  • 1 tbsp Crushed Red Chilli
  • 1 tsp White cumin
  • 1 tsp Ground coriander
  • 1/2 tsp Ground hot spices
  • 1/2 cup Curd
  • 1/2 cup Cooking Oil  

Instructions
 

  • Wash the meat clean and marinate it with ginger, garlic, salt, red pepper and yogurt.
  • Fry finely chopped onion in cooking oil until golden and blend it with tomato when it cools down a little.
  • Add the marinated meat to the cooking oil and cook on medium heat.
  • When the meat is half cooked, add two sliced ​​potatoes and blended onions to it and cook on low heat till the meat is cooked completely (add half a cup of water if needed).
  • Finally sprinkle roasted chopped coriander and cumin and keep it on low flame for five to seven minutes.

آلو گوشت

Prep Time 15 minutes
Cook Time 45 minutes
Total Time 1 hour
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  گوشت آدھا کلو
  •  آلو دو عدد درمیانے
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  ادرک لہسن کچلا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  •  پیاز دو عدد درمیانی
  •  ٹماٹر دو عدددرمیانی
  •  پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  •  سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  •  ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
  •  گرم مصالحہ پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
  •  دہی آدھی پیالی
  •  کوکنگ آئل آدھی پیالی

Instructions
 

  • گوشت کو صاف دھو کر ادرک لہسن ،نمک،لال مرچ اور دہی کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  • باریک کٹی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں اور اسے تھوڑی سی ٹھنڈی ہونے پر ٹماٹر کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔
  • میرینیٹ کئے ہوئے گوشت کو کوکنگ آئل میں ڈال کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  • گوشت ادھ گلا ہونے پر اس میں دو ٹکڑے کئے ہوئے آلو اور بلینڈ کی ہوئی پیاز شامل کردیں اور ہلکی آنچ پر گوشت مکمل گلنے تک پکائیں(اگر ضروت محسوس کریں تو آدھی پیالی پانی شامل کردیں)۔
  • آخر میں بھنا کٹا دھنیا زیرہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating