Fish Tikka
Ingredients
- 1/2 kg Fish
- 1/2 tsp Hot spices
- 1 tsp Roasted Cumin Seeds
- 1/2 tsp Roasted coriander
- 1/2 tsp Salt
- 1/2 tsp Chilli
- 2 tbsp Curd
- 2 tbsp Lemon Juice
- 1/4 tsp Turmeric
- 2 tbsp Oil
- 1 tbsp Green Chillies Chooped
- 1 tbsp Mint
Instructions
- Apply all the spices to the fish
- Place in an oven tray
- Bake at 200 degrees
- When it turns brown on both sides and its water dries up, smoke the coal
فش تکہ
Ingredients
- مچھلی آدھا کلو (بون لیس کیوبز)
- گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
- بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ (پیس لیں)
- بھنا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
- نمک آدھا چائے کا چمچ
- مرچ آدھا چائے کا چمچ
- دہی دو کھانے کے چمچ
- لیمن جوس دو کھانے کے چمچ
- ہلدی ایک چوتھائی کا چمچ
- تیل دو کھانے کے چمچ
- ہری مرچیں ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
- پو دینہ ایک کھانے کا چمچ
Instructions
- تمام مصالحہ مچھلی کو لگا دیں
- اوون ٹرے میں رکھیں
- 200 ڈگری پر Bake کریں
- دونوں طرف سے براؤن ہو جائے اور اس کا پانی خشک ہو جائے تو کوئلہ دھواں دیں