Machli K Kofte
Ingredients
- 500 gm Fish
- 25 gm Crushed Hot Spices
- 20 gm Khaskhas
- 20 gm Ground chickpeas
- Red chillies and salt to taste
- 125 gm Onion
- 10 gm Ginger
- 5 gm Crushed dry coriander
- 5 gm White cumin
- 125 gm Yogurt
- 125 gm Ghee
- Kasuri Fenugreek a little
- A little flour
Instructions
- First, wash the fish with salt and then flour, then boil it in water mixed with garlic, separate its thorn and grind it finely on a sieve.
- Then add a little hot spices, roasted gram flour, salt and pepper to it and make balls and fry them in ghee.
- Now prepare the spices for the koftas and add fish balls to it and cook on low heat.
- While removing them from the stove, add the haradnia kasuri methi and ground hot spices to the pan.(This is just a curry of spices and ghee).
مچھلی کے کوفت
Ingredients
- مچھلی 500گرام
- پسا ہوا گرم مصالحہ 25گرامa
- خشخاص 20گرام
- پیسے ہوئے چنے 20گرام
- سرخ مرچ اور نمک حسب ذائقہ
- پیاز 125گرام
- ادرک 10گرام
- پسا ہوا خشک دھنیا5گرام
- سفید زیرہ 5گرام
- دہی 125گرام
- گھی 125گرام
- قصوری میتھی تھوڑی سی
- آٹا تھوڑا سا
Instructions
- مچھلی کو پہلے نمک اور پھر آٹا لگا کر دھوئیں پھر لہسن ملے ہوئے پانی میں ابال کر اس کا کانٹا الگ کرکے سل پر باریک پیس لیں ۔
- پھر اس میں تھوڑا گرم مصالحہ‘ خشخاص بھنے ہوئے چنے کا آٹا‘ نمک اور مرچ ملا کر گولے بنا لیں اور انہیں گھی میں تل لیں ۔
- اب کوفتوں کا مصالحہ تیار کریں اور اس میں مچھلی کے گولے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
- انہیں چولہے سے اتارتے وقت پتیلی میں ہرادھنیا قصوری میتھی اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال دیں ۔(یہ صرف مصالحے اور گھی کا سالن ہے)