Anda Rolls
Ingredients
- 2 nos Eggs
- 2 cups Wheat flour
- 1 nos Onion (finely chopped)
- 1 tbsp Green coriander (chopped)
- 1 nos Tomato (chopped)
- 4 nos Green Chillies
- 1 tsp Chopped chaat masala
- Salt, pepper and ghee to taste
Instructions
- Knead the dough like bread dough
- Take the roti-bale and put it on you
- When it is cooked a little, add the egg and mix the other ingredients and add a little on top
- Make a roll of bread and fry it
- Roll the rest of the rotis in the same way
انڈے کے رولز
Ingredients
- انڈے چار عدد
- گندم کا آٹا دو پیالی
- پیاز(باریک کٹا ہوا) ایک عدد
- سبز دھنیہ (کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
- ٹماٹر(کٹا ہوا) ایک عدد
- سبز مرچیں چار عدد
- کٹی ہوئی چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- نمک، کالی مرچ اور گھی حسب ذائقہ
Instructions
- آٹے کو روٹیوں کے آٹے کی طرح گوندھ لیں
- روٹی بیل لیں اور توے پر ڈالیں
- جب تھوڑی سی پک جائے تو انڈا تو ڑ کر ڈالیں اور دوسرے اجزا مکس کر کے تھوڑے سے اوپر ڈالیں
- روٹی کا رول بنا کر اسے تل لیں
- باقی روٹیاں کابھی اسی طرح رول بنا لیں