Fried Chaap
Ingredients
- 1/2 kg Chops
- 1 cup Ghee
- Coriander very little
- 1 tsp Mint, green chillies, garam masala crushed
- 1 tsp Ground dried coriander
- 1 tsp Ground white cumin
- 2 nos Eggs
Instructions
- Make a chutney by mixing coriander, mint, green chillies, salt and red chillies
- Put it with chaanp and add enough water to dry the chaanp until it dissolves
- Break the eggs and beat them well
- Add ground masala, dry coriander, white cumin to it
- Add the prawns to this prepared spice and fry
- Remove one by one when it turns red
- And serve garnished with salad in a dish
تلی ہو ئی چانپ
Ingredients
- چانپ کا گوشت آدھا کلو
- گھی ایک پاؤ
- ہرا دھنیا بہت تھوڑا
- پودینہ، ہری مرچ، گرم مسالہ پسا ہوا ایک ٹی سپون
- سوکھا دھنیا پسا ہوا ایک ٹی سپون
- سفید زیرہ پسا ہوا ایک ٹی سپون
- انڈے دو عدد
Instructions
- ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ، نمک اور سرخ مرچ سب ملا کر چٹنی بنائیں
- اس کو چانپ کے ساتھ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چانپ گلنے تک خشک ہو جائے
- انڈے توڑ کر خوب پھینٹ لیں
- اس میں پسا ہوا مسالہ، سوکھا دھنیا، سفید زیرہ ملا دیں
- اس تیار شدہ مصالحے میں چانپ کو ڈال کر تلتے جائیں
- ایک ایک چانپ سرخ ہو جانے پر نکال لیں
- اور ڈش میں سلاد کے ساتھ سجا کر پیش کریں