BBQ

Masaledar Charga

Masaledar Charga

Prep Time 15 minutes
Cook Time 35 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  • 1 1/2 kg Goat thigh
  • Salt to taste
  • 3 tbsp Crushed ginger and garlic
  • tbsp Crushed Red Chilli
  • 1 tbsp White cumin
  • 1 tsp Ground Hot Spices
  • 1 tsp Black salt
  • 1 tsp Chaat masala
  • 1 tsp Yolk Colour
  • 2 nos Eggs
  • 4 tbsp Lemon Juice
  • 1 cup Curd
  • Cooking oil as per requirement

Instructions
 

  • Wash and dry the goat thigh and keep it with deep cuts on both sides.
  • In an open pan, add lemon juice, salt, two tablespoons of ginger, garlic, black salt, eggs and one tablespoon of red pepper, mix and marinate the thigh with it.
  • Place the thigh in a sieve over boiling water in a large pan and cover with a lid. After twenty to twenty-five minutes, carefully flip the thigh with the help of two spoons. Steam the other side in the same way. take Remove from the stove and cool completely.
  • Then deep fry the thighs in cooking oil in a spread pan until golden.
  • Add ginger, garlic, salt, red chillies, garam masala, chaat masala and roasted chopped cumin seeds to half a cup of cooking oil and fry with curd. When the oil separates, remove this masala from the stove.

مصالحے دار چرغہ

Prep Time 15 minutes
Cook Time 35 minutes
Total Time 50 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 5

Ingredients
  

  •  بکرے کی ران ڈیڑھ کلو
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  ادرک لہسن پسا ہوا تین کھانے کے چمچ
  •  پسی ہوئی لال مرچ دو کھانے کے چمچ
  •  سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  •  گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
  •  کالا نمک ایک چائے کا چمچ
  •  چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  •  زردے کارنگ آدھا چائے کا چمچ
  •  انڈے دو عدد
  •  لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  •  دہی ایک پیالی
  •  کوکنگ آئل حسب ضرورت

Instructions
 

  • بکرے کی ران کو صاف دھو کر خشک کریں اور اس میں دونوں طرف گہرے کٹ لگا کر رکھ لیں۔
  • ایک کھلے پین میں لیموں کا رس،نمک،دو کھانے کے چمچ ادرک لہسن،کالا نمک،انڈے اور ایک کھانے کا چمچ لال مرچ ڈال کر ملائیں اور ران کو اس سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  • بڑے پین میں ابلتے ہوئے پانی پر چھلنی رکھ کر اس پر ران کو رکھ دیں اور اوپر سے ڈھک دیں۔بیس سے پچیس منٹ کے بعد دو چمچ کی مدد سے احتیاط سے ران کو پلٹ دیں۔اسی طرح دوسری طرف سے بھی اس کو اسٹیم کر لیں۔ چولہے سے اتار کر مکمل ٹھنڈی کر لیں۔
  • پھر پھیلے ہوئے پین میں ران کو کوکنگ آئل میں سنہری ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔
  • آدھی پیالی کوکنگ آئل میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،گرم مصالحہ،چاٹ مصالحہ اور بھنا کٹا زیرہ ڈال کر دہی کے ساتھ بھونیں۔جب تیل علیحدہ ہو جائے تو اس مصالحے کو چولہے سے اتار لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating