Lamb Kabab
Ingredients
- 1 kg Goat or mutton mince
- 1 tbsp Black chillies chopped
- 2 nos Eggs (beaten)
- 2 tbsp Yougurt
- Salt to taste
- 2 tsp Coriander powder
- 1 tbsp Cumin
- 1/2 tbsp Hot spice powder
- 4 nos Green chillies (chopped)
- Oil for frying
Instructions
- Add minced meat, black chillies, eggs, salt, coriander powder, cumin, hot spice powder and green chillies in a chopper and chop and take out in a bowl.
- Mix curd in it and keep it in the fridge for an hour
- Heat oil in a pan and fry the keema in oval, long or any shape.
- Remove when golden brown and serve with sauce
لیمب کباب
Ingredients
- بکرے یا دنبے کا قیمہ 1 کلو
- سیاہ مرچیں کُٹی ہوئی 1 کھانے کا چمچ
- انڈے (پھینٹ لیں) 2 عدد
- دہی 2 کھانے کے چمچ
- نمک حسبِ ذائقہ
- دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
- زیرہ 1 کھانے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچ
- ہری مرچیں (چوپ کرلیں) 4 عدد
- تیل فرائنگ کیلئے
Instructions
- چوپر میں قیمہ‘ سیاہ مرچیں‘ انڈے‘ نمک‘ دھنیا پاؤڈر‘ زیرہ‘ گرم مصالحہ پاؤڈر اور ہری مرچیں ڈال کر چوپ کر کے پیالے میں نکال لیں
- اس مین دہی بھی مکس کر کے ایک گھنٹہ کیلئے فریج میں رکھ دیں
- کڑاہی میں تیل گرم کریں اور قیمہ کے بیضوی‘ لمبے یا کسی بھی شیپ میں کباب بنا کر فرائی کریں
- گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں اور سوس کے ساتھ سرو کریں