Chicken Chowmein
Ingredients
- 1 nos Brain
- 1 cup Chicken
- 2 tbsp Soya Sause
- 1 tbsp Cornflour
- 1 tbsp Butter
- 1 cup Stove
- 1 tbsp Sugar
- 1 tbsp Viniger
- 1/3 tsp Black or white pepper
- 2 tbsp Cooking Oil
- 1 nos Onion
Instructions
- Cut onions into squares and fry lightly in oil
- Boil it and remove the membrane
- Boil the meat lightly, add soy sauce, sugar, vinegar and keep it for 10 minutes
- Now fry the meat with onions on a low flame and fry it
- Remove when dry
چکن چاؤ من
Ingredients
- مغز ایک عدد
- مرغ کا گوشت ایک کپ
- سویا سوس دو کھانے کے چمچ
- کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
- مکھن ایک کھانے کا چمچ
- یخنی کپ
- چینی ایک کھانے کا چمچ
- سر کے کی سوس ایک کھانے کا چمچ
- کالی یا سفید مرچیں 1/3 چائے کا چمچ
- پکانے کا تیل دو کھانے کے چمچ
- پیاز ایک عدد
Instructions
- پیاز کے چوکور ٹکڑے کر کے تیل میں ہلکا تل لیں
- بھیجا ابال کر جھلی اتار لیں
- گوشت ہلکا گلا کر سویا سوس چینی یخنی، سرکہ ملا کر اس پر لگا کر 10 منٹ رکھیں
- اب پیاز کے ساتھ گوشت کو ہلکی آنچ پر بھونیں ساتھ بھیجے کا بھرتہ سا بناکر فرائی کریں
- خشک ہونے پر اتار لیں