Chicken Hara Masala
Ingredients
- 1/2 kg Chicken meat
- 5 tbsp Oil
- 1 tbsp Garlic ginger paste
- 8 pcs Green chillies (big size)
- 3/4 cup Coriander (finely chopped)
- 1 cup Yougurt
- 1 tbsp Cumin
- Salt to taste
Instructions
- Heat oil in a saucepan, add chicken pieces and fry until golden brown.
- After that, add garlic, ginger paste, green chillies and cumin and keep frying more.
- Add curd and fry for some time on medium high heat and after some time reduce the heat and cook until the water of the meat dries up.
- Finally garnish with finely chopped green coriander.
- Chicken green masala is ready.
- Serve with warm naan or roti.
چکن ہرا مصالحہ
Ingredients
- مرغی کا گوشت 1/2 کلو
- تیل 5 کھانے کے چمچے
- لہسن ادرک کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
- ہری مرچیں (بڑے سائز کی) 8 عدد
- ہرا دھنیا (باریک کاٹ لیں) 3/4 کپ
- دہی 1 کپ
- زیرہ 1 کھانے کا چمچہ
- نمک حسب ذائقہ
Instructions
- ایک سوس پین میں تیل گرم کریں‘اس میں چکن کی بوٹیاں ڈال کر گولڈن براؤن ہو جانے تک فرائی کریں۔
- اس کے بعد اس میں لہسن‘ادرک کا پیسٹ‘ہری مرچ اور زیرہ شامل کر کے مزید فرائی کرتے رہیں۔
- دہی شامل کر کے کچھ دیر درمیانی تیز آنچ پر ہی فرائی کریں اور تھوڑی دیر کے بعد آنچ دھیمی کر کے گوشت کا پانی خشک ہو جانے تک پکائیں۔
- آخر میں باریک کٹے ہوئے ہرے دھنیے سے گارنش کریں۔
- چکن ہرا مصالحہ تیار ہے۔
- گرما گرم نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔