Lahori Hara Masala Gosht
Ingredients
- 1 kg Meat (boiled)
- 3/4 cup Yogurt
- 1/2 cup Cream
- Salt to taste
- 1/2 tbsp Dried Coriander (toast and coat)
- 1/2 tbsp Cumin (roast and coat)
- 8 pcs Garlic cloves (chopped)
- 1 inch Ginger (chopped)
- 10 pcs Green chillies (chopped)
- 1 bunch Coriander (chopped)
- 3/4 cup Oil
- 1 cup Onion (chopped)
Instructions
- Heat oil in a pan.
- Add onion to it and fry until onion becomes soft.
- Add meat, garlic, ginger, green coriander, curd and salt to the onion and fry and add 1/2 cup of water and cover and cook on low flame for 5 minutes.
- Add chopped cumin, coriander, green chillies and cream to it and mix.
- Remove to a serving dish and start with the taftan.
لاہوری ہرا مصالحہ گوشت
Ingredients
- گوشت (اُبال لیں) 1 کلو
- دہی 3/4 کپ
- کریم 1/2 کپ
- نمک حسب ذائقہ
- ثابت دھنیا 1/2 کھانے کا چمچہ (بھون کر کوٹ لیں)
- زیرہ (بھون کر کوٹ لیں) 1/2 کھانے کا چمچہ
- لہسن کے جوئے (چوپ کر لیں) 8 عدد
- ادرک (چوپ کر لیں) 1 انچ کا ٹکڑا
- ہری مرچیں (چوپ کر لیں) 10 عدد
- ہرا دھنیا (چوپ کر لیں) 1 گٹھی
- تیل 3/4 کپ
- پیاز (چوپ کی ہوئی) 1 کپ
Instructions
- کڑاہی میں تیل گرم کریں۔
- اس میں پیاز ڈال کر اتنا فرائی کریں کہ پیاز نرم ہو جائے۔
- پیاز میں گوشت‘لہسن‘ادرک‘ہرا دھنیا‘دہی اور نمک ڈال کر بھونیں اور 1/2 کپ پانی ڈال دیں ڈھک کر ہلکی آنچ پر 5 منٹ پکائیں۔
- اس میں کُٹا ہوا زیرہ‘دھنیا‘ہری مرچیں اور کریم ڈال کر مکس کر دیں۔
- سرونگ ڈش میں نکال کر اور تافتان کے ساتھ شروع کریں۔