Tandoori Chicken
Ingredients
- 1/2 kg Chicken (Proof)
- 1 cup Yogurt
- 1 tbsp Vinegar
- 1 tsp Worcestershire Sauce
- Salt to taste
- 1 tbsp Soy sauce
- 1 tsp HP Sauce
- 2 tsp Garam masala powder
- 1 tsp Black pepper powder
- 1 tbsp Red Chilli Powder
- 1 tbsp Garlic-ginger paste
- 1 pinch Turmeric Powder
- 2 cup Oil
Instructions
- Add curd, vinegar, worcestershire sauce, salt, hot spice powder, black pepper powder, red chili powder, garlic, ginger paste, yellow color, soy sauce, HP sauce to the chicken and marinate it.
- Heat water in a pot.
- Put the chicken in a plate and place it over a pot of hot water. Allow the chicken to steam. When the chicken is almost cooked, take it out.
- Heat oil in a pan and fry the chicken or bake it in the oven.
- When the chicken is baked, take it out in a serving dish. Delicious tandoori chicken is ready. Serve with raita and salad.
تندوری چکن
Ingredients
- مرغی( ثابت) 1/2کلو
- دہی 1کپ
- سرکہ 1کھانے کا چمچہ
- ووسٹر شائرسوس 1چائے کا چمچہ
- نمک حسب ذائقہ
- سویا سوس 1کھانے کا چمچہ
- سوس 1چائے کا چمچہHP
- گرم مصالحہ پاؤڈ ر 2چائے کے چمچے
- کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
- لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
- لہسن‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
- زردکلر 1چٹکی
- تیل 2کپ
Instructions
- مرغی میں دہی‘سرکہ‘ووسٹر شائر سوس‘نمک‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘کالی مرچ پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘زردکلر‘سویا سوس‘HPسوس‘ڈال کر میرینیٹ کرلیں ۔
- ایک دیگچی میں پانی گرم کریں۔
- تھال میں مرغی رکھ کر گرم پانی کی دیگچی کے اوپر رکھ دیں۔ مرغی کو بھاپ میں ہی پکنے دیں۔جب مرغی تقریباً پک جائے تو اُتار لیں۔
- کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی فرائی کرلیں یا پھر اوون میں بیک کرلیں۔
- مرغی بیک ہونے پر اس کو سرونگ ڈش میں نکالیں مزیدار تندوری چکن تیار ہے‘رائتہ اور سلاد کے ساتھ سروکریں۔