Murgh Shorba
Ingredients
- 6 pcs Chicken leg pieces
- 1 cup Yogurt
- Salt to taste
- 1 tsp Red Chilli Powder
- 1 tbsp Garlic ginger paste
- 1/4 tsp Turmeric powder
- 1 tsp Coriander powder
- Coriander, green chillies as required
- 1/2 cup Onion (chopped)
- 1/2 cup Oil
Instructions
- Heat oil in a saucepan, add onion and fry.
- When the onion gets a little color, add the chicken and fry it.
- When the chicken is fried, add salt, red chilli powder, turmeric powder, coriander powder and garlic-ginger paste and fry it.
- When oil separates, add curd and cover and cook on medium flame.
- When the chicken is fried, add 1 glass of water and cook for 2-3 minutes.
- Add coriander and green chillies and serve with chapati.
مرغ شوربہ
Ingredients
- چکن لیگ پیس 6 عدد
- دہی 1 کپ
- نمک حسب ذائقہ
- لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
- لہسن ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
- ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
- ہرا دھنیا ،ہری مرچیں حسب ضرورت
- پیاز(پسی ہوئی) 1/2 کپ
- تیل 1/2کپ
Instructions
- سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں ۔
- پیاز پر ہلکا سا کلر آجائے تو مرغی ڈال کر فرائی کریں ۔
- مرغی فرائی ہو جائے تو نمک،لال مرچ پاؤڈر ،ہلدی پاؤڈر،دھنیا پاؤڈر اور لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں ۔
- تیل الگ ہو جائے تو دہی پھینٹ کر ڈال دیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
- مرغی گل جائے تو بھون کر1گلاس پانی ڈالیں اور 2-3منٹ پکائیں ۔
- ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔