Doodh Wali Seviyan Recipe
Ingredients
- 250 g Vermicelli
- Milk As Required
- Sugar As Required
- Water For Boil
Instructions
- Boil vermicelli for 5 minutes.
- Drain water and keep vermicelli aside. Now mix milk and sugar and serve.
دودھ والی سیویاں کی ترکیب
Ingredients
- سیویاں 250 گرام
- چینی حسب ضرورت
- ابالنے کے لیے پانی
- دودھ حسب ضرورت
Instructions
- سیویاں کو 5 منٹ تک ابالیں۔
- پانی نکال کر ورمیسیلی (سیویاں ) کو ایک طرف رکھ دیں۔اب دودھ اور چینی ملا کر سرو کریں۔