Chutney Gosht
Ingredients
- 1/2 kg Meat
- 1 inch Ginger
- 6-8 Cloves Of Garlic
- 2 Onion
- 1 tsp Ground Hot Spices
- Half Bunch Mint
- Half Bunch Green Coriander
- 2 tbsp Lemon Juice
- Salt to taste
- 1/2 cup Curd
- 8-10 Green Chillies
- 1/2 cup Cooking Oil
Instructions
- Wash the meat and keep it in a bowl.
- Grind an onion, ginger, garlic, green chillies, coriander and mint together to make the chutney.
- Finally, add two tablespoons of curd and salt to it.
- Marinate the meat with this sauce and keep it.
- Heat cooking oil in a pan and fry a finely chopped onion until soft.
- Then add the marinated meat to it, mix and cook on medium heat.
- When the meat is cooked, add curd in it and sprinkle hot spices and lemon juice and put it on low flame.
- Enjoy this delicious meat with fresh chapatis.
چٹنی گوشت
Ingredients
- گوشت آدھا کلو
- لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد
- ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
- پیاز دو عدد
- پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- ہرا دھنیا آدھی گٹھی
- پودینہ آدھی گٹھی
- لیموں کا رس دو کھانے کے چم
- نمک حسب ذائقہ
- دہی آدھی پیالی
- ہری مرچیں آٹھ سے دس عدد
- کوکنگ آئل آدھی پیالی
Instructions
- گوشت کو صاف دھو کر پیالے میں رکھ لیں۔
- چٹنی بنانے کے لئے ایک پیاز،ادرک لہسن،ہری مرچیں،ہرا دھنیا اور پودینے کو ملا کر پیسیں۔
- آخر میں اس میں دو کھانے کے چمچ دہی اور نمک ملا لیں۔
- آخر میں اس میں دو کھانے کے چمچ دہی اور نمک ملا لیں۔
- پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں ایک باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں۔
- پھر اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ملائیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
- جب گوشت گلنے پر آ جائے تو اس میں دہی پھینٹ کر ڈالیں اور گرم مصالحہ اور لیموں کا رس چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
- اس مزیدار گوشت کا تازہ چپاتیوں کے ساتھ مزہ لیں۔