Aloo Ka Zarda
Ingredients
- 2 cup Potatoes (peeled)
- 2 tbsp Ghee
- 4 nos Almonds
- 3 nos Silver foil
- Kewra Few Drops
- 1 cup Milk
- 3 nos Small cardamom
- 4 nos Pistachios
- 1/4 tsp Yolk color
Instructions
- Put the almonds and pistachios in hot water and soften the skins.
- Put the almonds and pistachios in hot water and soften the skins.
- Drain the peeled potatoes after keeping them in boiling water for some time.
- Heat ghee and fry cardamom seeds.
- When they start to smell, add milk and sugar and let them cook.
- When it gets hot, add potatoes and keep it on the tail.
- After mixing the milk and yolk, add chopped almonds and pistachios.
- Sprinkle a little curry on top.
آلو کا زردہ
Ingredients
- آلو (کدوکش کیا ہوا) دو پیالی
- گھی دو بڑے چمچے
- بادام چار عدد
- چاندی کے ورق تین عدد
- کیوڑا چند قطرے
- دودھ ایک پیالی
- چھوٹی الائچی تین عدد
- پستے چار عدد
- زردے کا رنگ چوتھائی چائے کا چمچہ
Instructions
- بادام اور پستے کو گرم پانی میں ڈال کر چھلکے نرم کر لیں۔
- ان کے چھلکے اُتار کر گریوں کو باریک کتر لیں۔
- کدوکش کیے ہوئے آلوؤں کو کھولتے ہوئے پانی میں کچھ دیر رکھنے کے بعد چھان لیں۔
- گھی گرم کرکے الائچی کے دانے تَل لیں۔
- جب ان میں خوشبو آنے لگے تو دودھ اور چینی ڈال کر پکنے دیں۔
- خوب گرم ہو جائے تو آلو ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
- دودھ اور زردے پر دم لگنے کے بعد اس میں کترے ہوئے بادام اور پستے ڈال دیں۔
- اوپر سے تھوڑا سا کیوڑا چھڑک دیں۔