Andrasey
Ingredients
- 1/2 kg Rice
- 750 gm Sugar
- 125 gm Mole
- 1/2 kg Ghee
- A little bit of baking soda
Instructions
- Wash the rice and soak it in water for three to four hours
- Then grind it finely and mix it with a little ghee and baking soda and knead it well
- Add water to the sugar and prepare a string syrup and keep it
- Now heat ghee in a pan and fry the ground rice balls in it.
- Take out these red tablets and put them in the syrup
- Make sure the tablets are well submerged in the syrup
اندرسے
Ingredients
- چاول آدھ سیر
- چینی تین پاؤ
- تل ایک چھٹانک
- گھی آدھ سیر
- کھانے والا سوڈا تھوڑا سا
Instructions
- چاول دھو کر تین چار گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں
- پھر باریک پیس کر تھوڑا سا گھی اور کھانے کا سوڈا ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں
- چینی میں پانی ڈال کر ایک تار کی چاشنی تیار کر یں اور رکھ لیں
- اب کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور اس میں پسے ہوئے چاولوں کی گولیاں تِل لگا کر تل لیں
- یہ گولیاں سرخ کر کے نکالیں اور چاشنی میں ڈالتی جائیں
- خیال رکھیں کہ گولیاں چاشنی میں اچھی طرح ڈوب جائیں