Kulfi
Ingredients
- 1 lit Milk
- 1 cup sugar
- 1 pinch Stearic acid
- 200 gm Skimmed milk
- 1 tsp Cardamom Powder
Instructions
- Heat milk in a wide pan
- Keep stirring on low heat till it reduces by one-third
- Keep scraping the sides of the pan and the pan to prevent burning/scalding
- Boil again for 3 to 4 minutes
- Divide the milk into two equal parts
- Keep one part aside
- Sprinkle citric acid on the other side
- After a while the milk will curdle like curd
- If the milk does not curdle, then add the remaining stearic acid to it
- Immediately add Fentancid to the mixture
- Add condensed milk, remaining boiled milk and cardamom powder
- Mix well
- Pour into kulfi moulds
- Allow to set in the freezer section of the refrigerator for 8 to 10 hours
- To serve for food. Remove from the fridge. Dip the molds in water
- Open them and take out the kalfi
- Cut into pieces and serve to eat
قلفی
Ingredients
- 1 لیٹر دودھ
- کپ چینی
- ایک چٹکی برابر سٹرک ایسڈ
- ڈبہ (200 گرام) کثیف دودھ
- چائے کا چمچ الائچی پاؤڈر (پسی ہوئی الائچی)
Instructions
- ایک چوڑے پین میں دودھ گرم کریں
- دھیمی آنچ پر اس وقت تک اس میں چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ وہ کم ہو کر ایک تہائی باقی رہ جائے
- جلنے/ جھلسنے سے بچانے کے لیے پین کی سائیڈیں اور پیندا کھرچتے رہیں
- دوبارہ 3 تا 4 منٹ تک ابالیں
- دودھ کو دو مساوی حصوں میں تقسیم کریں
- ایک حصہ ایک جانب رکھ دیں
- دوسرے حصے پر سٹرک ایسڈ چھڑکیں
- تھوڑی دیر بعد دودھ دہی کی مانند جم جائے گا
- اگر دودھ دہی کی مانند نہ جمے، تب بقایا سٹرک ایسڈ بھی اس میں شامل کر دیں
- مکسچر کو فی الفور پھینٹیں
- کثیف دودھ، بقایا اُبلا ہوا دودھ اور الائچی پاؤڈر شامل کریں
- بخوبی مکس (یکجا) کریں
- قلفی کے سانچوں میں انڈیل دیں
- فریج کے فریزر والے حصے میں 8 تا 10 گھنٹے تک جمنے کے لیے پڑا رہنے دیں
- کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے۔ فریج سے باہر نکالیں۔ سانچوں کو پانی میں ڈبوئیں
- انہیں کھولیں اور قلفی باہر نکالیں
- ٹکڑوں میں کاٹ کر کھانے کے لیے پیش کریں