Desserts

Blueberry Kulfi

Blueberry Kulfi

Prep Time 25 minutes
Cook Time 1 hour
Total Time 1 hour 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  • 1 lit Milk
  • 1 cup Egg Noodles
  • 1 1/2 cup Sugar
  • 1 1/2 cup Dry milk powder
  • Blueberry sauce as desired

Instructions
 

  • Keep the milk boiling and after it boils, lower the heat and cook for ten to fifteen minutes.
  • Add small pieces of noodles to boiling milk and cook on low flame for twenty to twenty five minutes.
  • Add sugar and cook for another ten to fifteen minutes and remove from the stove and keep it to cool.
  • Put this mixture in a blender and blend it, then add dry milk powder little by little and blend it.
  • Once it dissolves well, put this mixture in an airtight container and keep it in the freezer for two to three hours.
  • When it starts to freeze a little, take it out of the freezer and beat it with an electric beater for one to two minutes or beat it with a fork and put it back in the freezer.
  • After two hours, remove and whisk again, adding half to a cup of blueberry sauce as well. Either store in the same container or put in muffin tins and refrigerate.
  • After four to six hours, remove from the freezer, unmold, and start by pouring chilled blueberry sauce over them.

بلیو بیری قلفی

Prep Time 25 minutes
Cook Time 1 hour
Total Time 1 hour 25 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 6

Ingredients
  

  •  دودھ ایک لیٹر
  •  ایگ نوڈلز ایک پیالی
  •  چینی ڈیڑھ پیالی
  •  خشک دودھ کا پاؤڈر ڈیڑھ پیالی
  •  بلیو بیری ساس حسب پسند

Instructions
 

  • دودھ کو اُبالنے رکھیں اور اُبال آنے کے بعد آنچ ہلکی کرکے دس سے پندرہ منٹ پکا لیں۔
  • نوڈلز کے چھوٹے ٹکڑے کرکے اُبلتے ہوئے دودھ میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر بیس سے پچیس منٹ پکائیں۔
  • چینی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ مزید پکا لیں اور چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
  • اس مکسچر کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں،پھر اس میں تھوڑا تھوڑا خشک دودھ کا پاؤڈر ملاتے جائیں اور بلینڈ کرتے جائیں۔
  • اچھی طرح حل ہونے پر اس مکسچر کو ائیر ٹائٹ ڈبے میں ڈال دیں اور دو سے تین گھنٹوں کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔
  • جب تھوڑی سی جمنے لگے تو فریزر سے نکال کر اس میں ایک سے دو منٹ کے لئے الیکٹرک بیٹر چلا لیں یا کانٹے سے پھینٹ لیں اور دوبارہ سے فریزر میں رکھ دیں۔
  • پھر دو گھنٹے بعد نکال کر دوبارہ سے پھینٹیں اور ساتھ ہی آدھی سے ایک پیالی بلیو بیری ساس بھی شامل کر دیں۔چاہیں تو اسی ڈبے میں رکھ دیں یا قلفی بنانے والے سانچوں میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں۔
  • چار سے چھ گھنٹوں کے بعد فریزر سے نکال کر سانچے سے نکالیں اور ان پر ٹھنڈا یخ بلیو بیری ساس ڈال کر شروع کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating