Kulfa Ice Cream
Ingredients
- 1 lit Milk
- 1 cup Evaporated milk
- 1 cup Condensed milk
- 1 cup Cream (whipped)
- A few small cardamoms
- A few drops of Kewra essence
- 4 tbsp Sugar
- 5 tbsp Almonds (chopped)
Instructions
- Put milk, cardamom and sugar in a pot and cook till half
- Add curry powder to it and turn off the stove
- Beat the evaporated milk in a bowl with an electric beater until doubled
- Then combine condensed milk, cream and milk
- Add almonds to it and keep it in the deep freezer
قلفہ آئس کریم
Ingredients
- تازہ دودھ ایک لیٹر
- ایواپوریٹڈ ملک ایک پیالی
- کنڈینسڈ ملک ایک پیالی
- کریم (پھینٹیی ہوئی) ایک پیالی
- چھوٹی الائچیاں چند عدد
- کیوڑہ ایسنس چند قطرے
- چینی 4 کھانے کے چمچے
- بادام (چوپ کئے ہوئے) 5 کھانے کے چمچے
Instructions
- دیگچی میں دودھ ‘ الائچی اور چینی ڈال کر آدھا رہ جانے تک پکائیں
- اس میں کیوڑہ ملا کر چولہا بند کردیں
- ایک پیالے میں ایوا پوریٹڈ ملک کو الیکٹرک بیٹر سے دگنا ہونے تک پھینٹیں
- پھر کنڈینسڈ ملک، کریم اور دودھ یکجان کرلیں
- اس میں بادام ملائیں اور ڈیپ فریزر میں رکھ دیں