Salad

FULL MEAL SALAD

FULL MEAL SALAD

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  • 1 pcs Chicken breast
  • 2 nos Tomatoes
  • 1 tbsp Lemon Juice
  • 1 tsp Honey
  • 3-4 nos Bread slices          
  • 2 nos Capsicums
  • 1 tsp Chopped black pepper
  • Cooking oil as per requirement
  • 2 nos Cucumbers
  • Salt to taste
  • 1/2 bunch Mint Leaves

Instructions
 

  • Cut the slices of double bread into desired shape and fry them in cooking oil until golden.
  • Cut the chicken breast into small pieces and marinate them with salt, black pepper and two tablespoons of cooking oil.
  • Then put cucumber, tomato and capsicum in small pieces in a big bowl, sprinkle finely chopped mint and lemon juice on them and mix well and put it in the fridge.
  • Fry the chicken in a non-stick frying pan on high heat until golden and finally add honey and remove from the stove.
  • While serving, take out the chicken in a nice bowl and add vegetables to it and enjoy with fried double bread.

فُل میل سیلڈ

Prep Time 15 minutes
Cook Time 25 minutes
Total Time 40 minutes
Cuisine Pakistani
Servings 4

Ingredients
  

  •  چکن بریسٹ ایک عدد--
  •  ٹماٹر دو عدد
  •  لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  •  شہد ایک چائے کا چمچ
  •  ڈبل روٹی کے سلائس تین سے چار عدد
  •  شملہ مرچ دو عدد
  •  کُٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  •  کوکنگ آئل حسب ضرورت
  •  کھیرے دو عدد
  •  نمک حسب ذائقہ
  •  پودینہ آدھی گٹھی

Instructions
 

  • ڈبل روٹی کے سلائسز کو حسب پسند شیپ میں کاٹیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں ۔
  • چکن بریسٹ کی چھوٹی بوٹیاں کرکے انہیں نمک ،کالی مرچ اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  • پھر ایک بڑے پیالے میں کھیرا،ٹماٹر اور شملہ مرچ کے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈالیں ان پر باریک کٹا ہوا پودینہ اور لیموں کا رس چھڑک دیں اور اچھی طرح مکس کرکے فریج میں رکھ دیں ۔
  • چکن کو نان اسٹک فرائینگ بین میں تیز آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کریں اور آخر میں شہد ڈال کر چولہے سے اتار لیں ۔
  • پیش کرتے وقت خوبصورت سے پیالے میں چکن کو نکال کر اس میں سبزیاں ڈال کر ملائیں فرائی کی ہوئی ڈبل روٹی کے ساتھ انجوائے کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recipe Rating