Chanay Ki Daal Ka Halwa
Ingredients
- 1 kg Gram dal
- 4-6 cup Sugar
- 4 cup Milk
- 1 cup Khoya
- 1/2 cup Almonds
- 1/2 cup Pistachios
- 1 pcs Raw coconut
- A few green cardamom seeds
- 1 pinch Saffron
- 1 tsp Curry powder
- 2 nos Cloves
Instructions
- Soak gram dal for 2 hours
- Add milk in pan and cook
- When it boils, add dal and let it cook on low flame
- When the dal boils, remove it and filter it, separate the dal and keep the milk to boil again and grind the dal.
- Now add ground dal, sugar, balai and saffron to the milk
- Reduce heat and keep stirring
- When the mixture thickens, take it off
- Heat ghee in another pan
- Grind cardamom seeds, cloves and raw coconut in it
- Now add khoya and fry. Add dal, milk, balai and sugar mixture, almonds and pistachios to the ghee
- When the syrup starts to absorb, put it on the tail and stir
- Serve after cooling
چنے کی دال کا حلوہ
Ingredients
- چنے کی دال 1کلو
- چینی 4-6کپ
- دودھ 4کپ
- کھویا 1کپ
- بادام(گری) 1/2کپ
- پستہ 1/2کپ
- کچا ناریل 1بڑا ٹکڑا
- سبز الائچی چند دانے
- زعفران 1چٹکی
- کیوڑا 1چائے کا چمچ
- لونگ 2عدد
Instructions
- چنے کی دال کو 2گھنٹے تک بھگودیں
- پتیلی میں دودھ ڈال کر پکائیں
- جوش آجائے تو دال ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
- دال کے گلنے پر اتارلیں اور چھان کر دال الگ کر کے دودھ کو دوبارہ پکنے کیلئے رکھ دیں اور دال کو پیس لیں
- اب پسی ہوئی دال‘ چینی‘ بالائی اور زعفران کو دودھ میں شامل کردیں
- آنچ ہلکی کرکے چمچ چلاتے رہیں
- جب یہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو اتارلیں
- ایک دوسری دیگچی میں گھی گرم کریں
- اس میں الائچی کے دانے‘ لونگ او کچے ناریل کو پیس کر ڈالی دیں
- اب کھویا ڈال کر بھونیں۔ گھی میں دال‘ دودھ‘ بالائی اور چینی کا آمیزہ‘ بادام اور پستہ بھی ڈال دیں
- جب شیرہ جذب ہونے لگے تو اسے دم پر رکھ دیں اور کویڑ اڈال دیں
- ٹھنڈا ہونے کے بعد پیش کریں