Khajoor Custard
Ingredients
- 250 gm Dates (chopped)
- 2 tbsp Vanilla Custard
- 1/2 lit Milk
- 3/4 cup Sugar
- 1/2 cup Cream
Instructions
- Boil fresh milk in a vessel
- Mix the custard powder and sugar in a little cold milk and add it to the milk little by little while stirring the spoon.
- When the custard thickens a little, add the cream.
- Spread the chopped dates in a serving dish and pour the custard on top.
- When the custard cools and sets, garnish with cream and dates. Start by cooling.
کھجور کسٹرڈ
Ingredients
- کھجور 250 گرام (چوپ کی ہوئی)
- ونیلا کسٹرڈ 2 کھانے کے چمچے
- دودھ 1/2 لیٹر
- چینی 3/4 کپ
- کریم 1/2 کپ
Instructions
- تازہ دودھ کسی برتن میں ڈال کر اُبال لیں۔
- تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ پاؤڈر اور چینی ڈال کر مکس کر لیں اور تھوڑا تھوڑا کرکے دودھ میں شامل کرتی جائیں چمچہ چلاتی رہیں۔
- کسٹرڈ تھوڑا گاڑھا ہو جائے تو کریم شامل کر دیں۔
- سرونگ ڈش میں چوپ کی ہوئی کھجوریں پھیلائیں اور اس کے اوپر کسٹرڈ ڈال دیں۔
- کسٹرڈ ٹھنڈا ہو کر سیٹ ہو جائے تو کریم اور کھجور سے گارنش کریں ٹھنڈا کرکے شروع کریں۔