Fish Steak
Ingredients
- 1/2 kg Fish fillets
- 2 tsp Lemon Juice
- 1/2 tsp Crushed Black Pepper
- 1 tbsp Garlic (chopped) heaved
- 2 tbsp Butter (melted)
- Rite salt to taste
- Oil as required
- 1 1/2 cup Carrot, capsicum, potato, beetroot
Instructions
- Cut potatoes, carrots and beetroot into thick rounds and boil them.
- Grease and heat a grill pan, grill the boiled vegetables and capsicum in it and take out in a serving dish.
- Mix fish, lemon juice, black pepper, garlic, butter and 2 tablespoons of oil in a bowl and keep it for an hour.
- Heat 2 tablespoons of oil in a frying pan and cook the fish until the water dries up and take it out in a serving dish.
فش اسٹیک
Ingredients
- مچھلی کے فلے 1/2 کلو
- لیموں کا رس 2 چائے کے چمچے
- کُٹی ہوئی کالی مرچ حسب ذائقہ
- لہسن(چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
- مکھن(پگھلا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
- رائٹ سالٹ حسب ذائقہ
- تیل حسب ضرورت
- گاجر‘شملہ مرچ‘آلو‘چقندر ہمراہ پیش کرنے کیلئے
Instructions
- آلو‘گاجر اور چقندر کو گول موٹا کاٹ کر اُبال لیں۔
- گرل پین کو چکنا کرکے گرم کریں‘اس میں اُبلی ہوئی سبزیاں اور شملہ مرچ گرل کرکے سرونگ ڈش میں نکال لیں۔
- ایک پیالے میں مچھلی‘لیموں کا رس‘کالی مرچ‘لہسن‘مکھن اور 2 کھانے کے چمچے تیل ملا کر ایک گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
- فرائنگ پین میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کریں اور مچھلی کو پانی خشک ہونے تک پکا کر سرونگ ڈش میں نکال لیں۔