Orange IceCream
Ingredients
- 1/2 tin Condensed milk
- 1 cup Milk
- 1 cup Orange juice
- 100 gm Sugar
- 2 tsp Orange marmalade
- 1/2 cup Cream
- 2 nos Egg whites
Instructions
- Mix orange marmalade and sugar well and keep aside for fifteen minutes
- Add the cream to the condensed milk and whisk until the mixture becomes foamy
- Add orange juice and marmalade to the mixture and whisk
- Beat the egg whites into the egg batter until the whites are foamy and there is no room for further beating.
- Fold the beaten egg whites into the mixture
- Place the orange ice cream in the freezer to freeze
- Garnish the orange ice cream with orange slices, if desired
اورنج آئس کریم
Ingredients
- کنڈینسڈمِلک آدھا ٹن
- دودھ ایک پیالی
- اورنج جوس ایک پیالی
- چینی سو گرام
- اورنج مار ملیڈ چائے کے دو چمچ
- کریم آدھی پیالی
- انڈے کی سفیدی دو عدد
Instructions
- اورنج مارملیڈ اور چینی کو خوب اچھی طرح ملا لیں اور پندرہ منٹ کے لئے الگ رکھ دیں
- کنڈینسڈ مِلک میں کریم ڈال کر اتنا پھینٹ لیں کہ مرکب جھاگ جھاگ ہو جائے
- مرکب میں اورنج جوس اور مارملیڈ ڈال کر پھینٹ لیں
- انڈے کی سفیدیوں کو ایگ بیٹر میں اتنا پھینٹیں کہ سفید یاں جھاگ جھاگ ہو جائیں اور مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
- پھینٹی ہوئی سفیدیوں کو مرکب میں ملا لیں
- اورنج آئس کریم فریزر میں جمنے کے لئے رکھ دیں
- اگر پسند کر یں تو اورنج آئس کریم کو سنگترے کے ٹکڑوں کے ساتھ سجا کر پیش کر یں