Popcorn Laddu
Ingredients
- 2 cup Ready-made popcorn
- 2 tbsp Sugar
- Marshmallows as needed
- 1 pinch Food coloring
- 1 tbsp Milk
- 1 tbsp Butter
Instructions
- Melt the butter in a non-stick pan over low heat, then add eight to ten marshmallows of different colors.
- When the marshmallows are completely dissolved, add sugar, milk and food color to it while stirring with a wooden spoon over low heat.
- Then add popcorn and mix quickly and remove from the stove and prepare popcorn ladoos with the help of two spoons.
پاپ کارن لڈو
Ingredients
- تیار پاپ کارن دو پیالی
- چینی دو کھانے کے چمچ
- مارشل میلوز حسب ضرورت
- مختلف فوڈ کلر چٹکی بھر
- دودھ ایک کھانے کا چمچ
- مکھن ایک کھانے کا چمچ
Instructions
- نان اسٹک پین میں مکھن کو ہلکی آنچ پر پگھلالیں پھر اس میں مختلف رنگ کے آٹھ سے دس مارشل میلوز ڈالیں۔
- ہلکی آنچ پر لکڑی کا چمچ چلاتے ہوئے جب مارشل میلوز بالکل حل ہو جائے تو اس میں چینی ،دودھ اور فوڈ کلر ڈال کر مکس کریں۔
- پھر پاپ کارن ڈال کر جلدی جلدی مکس کریں اور چولہے سے اتارلیں اور دو چمچ کی مدد سے پاپ کارن کے لڈو تیار کریں۔