Rabri Milk
Ingredients
- 4 cup Milk
- 1/2 cup Sugar
- 4 tbsp Condensed milk
- 1 cup Rubbery
- 1/2 cup Chinese noodles
- Almonds Pistachios as required
- 2-3 nos Small cardamoms
Instructions
- Keep the milk boiling, take out the cardamom seeds and grind it with sugar and add it to the milk and let the milk boil on low heat.
- When the milk thickens, add finely chopped almonds, pistachios and condensed milk to it and after two to three boils, remove from the stove and keep it to cool.
- Boil the noodles in boiling water for 10 to 12 minutes and drain the cold water from the top.
- Pour the condensed milk into beautiful bowls and serve with noodles and rubbery.
ربڑی ملک
Ingredients
- دودھ چار پیالی
- چینی آدھی پیالی
- کنڈیسنڈ ملک چار کھانے کے چمچ
- ربڑی ایک پیالی
- چائنیز نوڈلز آدھی پیالی
- بادام پستے حسب پسند
- چھوٹی الائچی دو سے تین عدد
Instructions
- دودھ کو اُبالنے رکھیں،الائچی کے دانے نکال کر چینی کے ساتھ پیس لیں اور دودھ میں ڈال کر دودھ کو ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
- جب دودھ گاڑھا ہونے پر آ جائے تو اس میں باریک کٹے ہوئے بادام پستے اور کنڈیسنڈ ملک شامل کریں اور دو سے تین اُبال آنے پر چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
- نوڈلز کو اُبلتے ہوئے پانی میں دس سے بارہ منٹ اُبالیں اور چھان کر اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا دیں۔
- خوبصورت پیالوں میں گاڑھا کیا ہوا دودھ نکال کر اس میں نوڈلز اور ربڑی ڈال کر سرو کریں۔