Spicy Beef Curry
Ingredients
- 1/2 kg Beef (cut the undercut into strips)
- 1 pcs Onion (cut into slices)
- 1 tsp Ginger-garlic paste
- 1 tbsp Fish sauce
- 1 tbsp Soy sauce
- 1 tsp Brown sugar
- Salt to taste
- 4 tbsp Oil
- 1 tbsp Cornflour
- 1 cup Green onion (chopped)
- 1 cup Bimbo shoot (chopped)
- 3 pcs Green chillies (chopped)
- 2 nos Fresh Red Chillies (chopped)
- 1 cup Baby corn
Instructions
- Wash and dry the meat.
- Put ginger, garlic paste, onion, brown sugar, soy sauce, salt and meat in a bowl, mix well and keep it for marinating for 2 hours.
- Heat 2 tablespoons of oil in a saucepan, add bamboo shoot, baby corn, green onion, green and red chillies and fry them and keep them in a separate plate.
- Heat the remaining oil in the same saucepan and fry the meat.
- If the color of the meat changes, add corn flour dissolved in water. When the gravy starts to thicken, add fish sauce and fried vegetables and cook for 1 minute. Take it out in a serving dish and start.
اسپائسی بیف کری
Ingredients
- گائے کا گوشت 1/2 کلو(انڈر کٹ‘اسٹرپس کاٹ لیں)
- پیاز(سلائس کاٹ لیں) 1 عدد(چھوٹا)
- ادرک‘لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
- فش سوس 1 کھانے کا چمچہ
- سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ
- براؤن شوگر 1 چائے کا چمچہ
- نمک حسب ذائقہ
- تیل 4 کھانے کے چمچے
- کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ
- ہری پیاز(چوپ کی ہوئی) 1 کپ
- بیمبو شوٹ(چوپ کی ہوئی) 1 کپ
- ہری مرچیں(چوپ کر لیں) 3 عدد
- تازی لال مرچیں 2 عدد(چوپ کر لیں)
- بے بی کارن 1کپ
Instructions
- گوشت کو دھو کر خشک کریں۔
- پیالے میں ادرک‘لہسن پیسٹ‘پیاز‘براؤن شوگر‘سویا سوس‘نمک اور گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 2 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
- سوس پین 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے بیمبو شوٹ‘بے بی کارن‘ہری پیاز‘ہری و لال مرچیں ڈال کر فرائی کرکے الگ پلیٹ میں نکال کر رکھیں۔
- اسی سوس پین میں باقی تیل گرم کرکے گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
- گوشت کا رنگ بدل جائے تو پانی میں کارن فلور گھول کر ڈال دیں گریوی گاڑھی ہونے لگے تو فش سوس اور فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈال کر 1 منٹ تک پکائیں۔سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کریں۔