White Tomato Chicken
Ingredients
- 1 kg Chicken meat
- 1/2 kg Small tomatoes
- 1 cup Peas (boiled)
- 1 tbsp Garlic-ginger paste
- 1 tsp Lemon (juice)
- Salt to taste
- 2 pcs Onion (chopped)
- 1/2 tsp White pepper powder
- 1 cup Curd
- 1 tbsp Cumin, ground coriander (chopped)
- Oil as required
- 1/2 tsp Paprika powder
- 1 tbsp Soy sauce
Instructions
- Heat oil in a saucepan, add onion and fry until sautee.
- Add meat, garlic, ginger paste, salt, white chili powder, cumin, coriander powder, soy sauce, paprika powder and curd and mix and cook until the meat melts.
- Add peas and tomatoes and fry.
- Add lemon juice and mix and remove from stove.
- Remove to a serving plate and start by garnishing with green chilies.
وائٹ ٹماٹو چکن
Ingredients
- مرغی کا گوشت 1 کلو
- چھوٹے ٹماٹر 1/2 کلو
- مٹر (اُبلے ہوئے) 1 کپ
- لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
- لیموں (رس نکال لیں) 1 عدد
- نمک حسب ذائقہ
- پیاز (چوپ کر لیں) 2 عدد
- سفید مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
- دہی 1 کپ
- زیرہ‘ثابت دھنیا (کُٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
- تیل حسب ضرورت
- پیپریکا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
- سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ
Instructions
- سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
- گوشت‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘زیرہ‘ثابت دھنیا‘سویا سوس‘پیپریکا پاؤڈر اور دہی ڈال کر مکس کریں اور گوشت گل جانے تک پکائیں۔
- مٹر اور ٹماٹر ڈال کر بھون لیں۔
- لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں اور چولہے سے اُتار لیں۔
- سرونگ پلیٹ میں نکال کر ہری مرچ سے گارنش کرکے شروع کریں۔