Achari Chicken
Ingredients
Chicken Marination
- 1 kg Chicken Drumsticks
- 1.5 tbsp Garlic Paste
- 1 tbsp Ginger Paste
- 1 tbsp Coriander Powder
- 1.5 tbsp Salt
- 1 tbsp Turmeric
- 1.5 tbsp Red Chilli Powder
- 250 gms Yogurt
- 1/2 Cup Oil
- 2 piece Sliced Onions
Achari Masala
- 2 tbsp Cumin Seeds
- 2 tbsp Coriander Seeds
- 1 tbsp Kasuri Methi
- 2 tbsp Fennel Seeds
- 1 tbsp Fenugreek Seeds
- 1 tbsp Mustard Seeds
- 1 tbsp Nigella Seeds
- 1/4 tbsp Citric Acid
- 1/2 Cup Chopped Coriander
Instructions
Chiken Marination
- Mix all the Ingredients Well and Marinate for 30 Minutes
ACHARI MASALA
- Grind all the Spices into a Powder.
- Add 2 Tsp of the Achari Masala in the Remaining 1/4 Cup Yogurt and Mix.
- Make a Slit and Fill Green Chillies with the Yogurt Mixture.
- Mix Well and Fry on Medium High Flame for 3 Minutes.
MAKING OF ACHARI CHICKEN
- In a Kadahi Add Oil: 1/2 Cup
- Sliced Onions: 2 Medium (Fry till Light Pink)
- Add the Marinated Chicken and Fry well for 3 minutes.
- Add the Achari Masala and 3 Medium Tomatoes (Boiled & Blended)
- Add 1 Cup Water and Cover & Cook on Medium Low Flame for 15 Minutes.
- Now Place the Stuffed Green Chillies and Cover & Cook for 10 Minutes on Medium Low Flame.
- Garnish with 1/2 Cup Chopped Coriander.
- Easy and Delicious Achari Chicken is Ready to be Served.
اَچارِی چِکن
Ingredients
چِکن میرینیشن
- چکن ڈرم اسٹکس 1 کلو
- لہسن کا پیسٹ 1/2۔1 کھانے کا چمچ
- ادرک کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
- نمک 1/2۔1 چائے کا چمچ
- ہلدی 1 چائے کا چمچ
- لال مرچ پاؤڈر 1/2۔1 چائے کا چمچ
- دہی 250 گرام (بعد میں استعمال کے لیے 1/4 کپ بَچا لیں)
- آدھا کپ تیل
- کَٹی ہویٴ پیاز ڈالیں ہلکی گلابی
اَچارِی مصالحہ
- زیرہ 2 چائے کا چمچ
- ثابت دھنیا 2 چائے کا چمچ
- قصوری میتھی 1 چائے کا چمچ
- سونف 2 چائے کا چمچ
- میتھی دانہ1 چائے کا چمچ
- رائی 1 چائے کا چمچ
- کلونجی 1 چائے کا چمچ
- سِٹرِک ایسڈ 1/4 چائے کا چمچ (ٹاٹری یا آمچُور پاوٴڈر بھی استعمال کرسکتے ہیں)
- 1/2 کپ کٹا دھنیا
Instructions
چکن میرینیشن
- ایک پیالہ میں تمام اجزاء کو مِکس کریں اور 30 مِنٹس کے لیے میرینیٹ ہونے رکھ دیں
اَچارِی مصالحہ
- اَچارِی مصالحہ بنانے کے لیے ایک گرائینڈر میں تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں
- باقی 1/4 کپ دہی میں 2 چمچ آچاری مصالحہ ڈالیں اور مکس کریں
- ہری مِرچوں میں لمبا کَٹ لگائیں اور دہی کے مکسچر سے بھریں
- اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی تیزآنچ پر 3 منٹ تک بھونیں
اَچارِی چِکن
- ایک کڑاہی میں آدھا کپ تیل لیں
- کَٹی ہویٴ پیاز ڈالیں ہلکی گلابی ہونے تک فرایٴ کریں
- میرینیٹ شدہ چکن ڈال کر 3 منٹ تک اچھی طرح بھونیں
- آچاری مصالحہ اور 3 درمیانےاُبلے اور پِسے ہوئے ٹماٹرشامل کریں
- 1 کپ پانی ڈالیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر 15 منٹ تک پکائیں
- اب بھری ہوئی ہری مرچیں رکھیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر 10 منٹ تک پکائیں۔
- 1/2 کپ کٹے ہوئے دھنیے سے گارنش کریں
- آسان اور مزیدار آچاری چکن تناول فرمانے کے لیے تیار ہے