Achari Teende
Ingredients
- 1/2 kg Tende
- Salt to taste
- 1 tbsp Crushed Ginger Garlic
- 1 nos Onion
- 1/2 tsp Crushed Red Chilli
- 1/2 tsp Cumin seeds
- 1/2 tbsp Ground coriander
- 1/2 tsp Turmeric
- 1 cup Tomato paste
- Cooking oil as per requirement
Instructions
- To make pickle masala, take two teaspoons of red chillies, fenugreek, rye seeds, kalonji, fennel and coriander and grind them in a grinder, then add salt and half a teaspoon of turmeric and mix. is ready.
- Wash and peel the tendrils and cut them in the middle, then in a bowl add ground onion, ginger garlic, coriander powder, turmeric, salt and a tablespoon of prepared pickle spice and mix it well.
- Heat cooking oil in a pan and fry the chopped onion and add white cumin.
- Then add red chillies, salt, pickled spices, coriander powder and tomato paste and mix well and fry.
- Put the tendrils in spices, cover and cook on low flame for fifteen to twenty minutes.
اچاری ٹینڈے
Ingredients
- ٹینڈے آدھا کلو
- نمک حسب ذائقہ
- ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
- پیاز ایک عدد
- پسی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
- زیرہ آدھا چائے کا چمچ
- دھنیاپسا ہوا آدھا کھانے کا چمچ
- ہلدی آدھا چائے کا چمچ
- ٹماٹر کا پیسٹ ایک پیالی
- کوکنگ آئل حسب ضرورت
Instructions
- اچار مصالحہ بنانے کے لئے دو ثابت لال مرچ ،میتھی ،رائی دانہ،کلونجی،سونف اور دھنیا سب آدھا آدھا چائے کا چمچ لے کر بھونیں اور گرائینڈر میں پیس لیں پھر اس میں نمک اور آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈال کر مکس کریں اچار مصالحہ تیار ہے۔
- ٹینڈوں کو دھوکر چھیل لیں اور درمیان سے کٹ لگالیں پھر ایک پیالے میں پسی ہوئی پیاز،ادرک لہسن ،دھنیا پاؤڈر ،ہلدی ،نمک اور ایک کھانے کا چمچ تیار کیا ہوا اچار مصالحہ ڈال کر مکس کرلیں اس مصالحے کو ٹینڈوں میں اچھی طرح بھردیں۔
- پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے چوپ کی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور ساتھ ہی سفید زیرہ ڈال دیں ۔
- پھر اس میں لال مرچ ،نمک،اچار مصالحہ،دھنیا پاؤڈر اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے بھون لیں۔
- ٹینڈوں کو مصالحے میں ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ پکائیں۔