Baingan Slices
Ingredients
- 2 pcs Eggplant
- 2 pcs Onion (finely chopped)
- 3 pcs Green chillies (ground)
- 1 tbsp Green coriander
- Oil (for frying)
- Salt to taste
- 1 inch Ginger (grated)
- 1 tsp Chilli powder
- 1/2 tsp Turmeric powder
- 1/2 tsp Hot spices
- 3 tsp Coriander powder
Instructions
- Sprinkle salt on the eggplants and keep it for 20 minutes
- Then wash well and dry
- Heat the oil and fry the eggplant slices until golden
- Then remove from oil
- Heat little oil and add onion, ginger and green chillies and green coriander and mix well
- Pour the prepared spices over the eggplants and cover the pan and keep it on low flame for 5 minutes
بینگن قتلے
Ingredients
- بینگن (بڑا سائز تین چوتھائی انچ موٹے کٹے ہوئے) 2 عدد
- پیاز (باریک کٹے ہوئے) 2 عدد
- سبز مرچیں (پسی ہوئی) 3 عدد
- سبز دھنیہ 1 کھانے کا چمچ
- تیل (فرائی کرنے کے لیے)
- نمک حسب ذائقہ
- ادرک (پسا ہوا) 1 انچ کا ٹکڑا
- مرچ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچ
- ہلدی پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
- دھنیہ پاﺅڈر 3 چائے کے چمچ
Instructions
- بینگنوں پر نمک چھڑک کر 20 منٹ کے لیے رکھ دیں
- پھر اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں
- تیل گرم کریں اور بینگن کے قتلے تل کے سنہری کرلیں
- پھر تیل سے نکال لیں
- تھوڑا تیل گرم کریں اور پیاز، ادرک اور سبز مرچیں اور سبز دھنیہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں
- تیار شدہ مصالحہ بینگنوں کے قتلوں پر ڈالیں اور پین کو ڈھک کر 5 منٹ ہلکی آنچ پر رکھیں