Aloo Mutter
Ingredients
- 2 tbsp Cooking oil
- 1 tsp Cumin
- 1 cup Chopped Onion
- 1 tsp Ginger paste.
- 1 tsp Green Chili paste.
- 1 tsp Garlic paste.
- 1 cup Chopped tomatoes.
- 1 pinch Turmeric
- 1 tsp Crushed red pepper.
- 1 tsp Punjabi Garam masala.
- 1 cup Green potatoes.
- 1 cup Boiled potatoes.
- 1 tbsp Coriander
Instructions
- Heat oil in a pan.
- Add cumin to the oil.
- When the cumin starts to crackle, add the onion and fry until the onion turns golden brown.
- Ginger paste. Green chili paste. Add garlic paste and tomatoes.
- Saute until the tomatoes are cooked and the mixture leaves the oil.
- Turmeric. Crushed red chilies. Punjabi garam masala. Green peas And add potatoes and cook for some time.
- 1 Add water and salt and bring to a boil. Mash 2 to 3 pieces of plums in a pan to thicken the broth.
- Allow to simmer for 2 to 3 minutes.
- Garnish with coriander.
- Serve hot.
آلو مٹر
Ingredients
- 2 کھانے کے چمچ آئل۔
- چائے کا چمچ زیرہ۔
- کپ پیاز کٹے ہوئے۔
- 1 چائے کا چمچ ادرک پیسٹ۔
- 1 چائے کا چمچ سبز مرچ پیسٹ۔
- چائے کا چمچ لہسن پیسٹ۔
- 1 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے۔
- ایک چٹکی ہلدی۔
- چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
- چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ ۔
- 1 کپ سبز مٹرابلے ہوئے۔
- 1 کپ آلو ابلے ہوئے۔
- 1 کھانے کا چمچ دھنیا۔
Instructions
- ایک پین میں آئل گرم کریں۔
- آئل میں زیرہ شامل کریں۔
- زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن بن جائے۔
- ادرک پیسٹ۔ سبز مرچ پیسٹ۔ لہسن پیسٹ اور ٹماٹر شامل کریں۔
- اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ ٹماٹر پک جائیں اور مکسچر آئل چھوڑ دے۔
- ہلدی۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ سبز مٹر۔ اور آلو شامل کریں اور کچھ دیر تک پکائیں۔
- 1 پانی اور نمک شامل کریں اور ابالا آنے دیں۔ آلووؤں کے 2 تا 3 ٹکڑے پین میں کچل لیں تاکہ شوربہ گاڑھا بن جائے۔
- 2 تا 3 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
- دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
- گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔