Jeera Aloo
Ingredients
- 3 nos Large Potatoes cubes
- 1 tsp Cumin
- 1 tsp Crushed Red Pepper
- 1 tsp Ground Turmeric
- 1 tbsp Dried Coriander crushed
- 2 tbsp Oil
- Salt to taste
- 2 tbsp Chopped coriander
Instructions
- Heat oil in a pan
- Add cumin to the oil
- When the cumin starts to crackle, reduce the flame
- Add remaining ingredients
- Cover with a lid and cook till the potatoes become soft ie
- If the masala starts burning then add little water
- Garnish with coriander
- Serve hot
زیرہ آلو
Ingredients
- 3 عدد بڑے آلو۔ مکعبوں (Cubes) میں کٹے ہوئے
- 1 چائے کا چمچ زیرہ
- 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
- 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
- 1 کھانے کا چمچ سوکھا دھنیا۔ پسا ہوا
- 2 کھانے کے چمچ آئل
- نمک حسبِ ذائقہ
- 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا
Instructions
- ایک پین میں آئل گرم کریں
- آئل میں زیرہ شامل کریں
- زیرہ جب چٹخنے لگے تب آنچ دھیمی کر دیں
- بقایا اجزائے ترکیبی شامل کریں
- ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آلو نرم پڑ جائیں یعنی گل جائیں
- اگر مسالہ جھلسنے لگے تب تھوڑا سا پانی بھی شامل کر دیں
- دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
- گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں