Arvi Gosht
Ingredients
- 1/2 kg Goat meat
- 1/2 kg Arvi (peeled)
- 2 pcs Onion (finely chopped)
- 2 tbsp Lemon zest
- 2 nos Green Chillies
- 1/2 bunch Coriander (finely chopped)
- 1 tsp Ground hot spices
- 1 tsp Ground Turmeric
- 1 tbsp Crushed Garlic Ginger
- 1 tbsp Crushed Red Chilli
- 2 cups Hot water
- Salt to taste
- 1 cup Oil
Instructions
- Add meat, onion, turmeric, red chillies, garlic, ginger, oil and hot water to a pot and cook on low heat until the meat water is dry.
- When the meat is tender, add onion and green chillies and fry it lightly
- Then add water and cook till the arvi dissolves
- Add lemon juice, hot spices, green chillies and green coriander to it and put it on the tail
اروی گوشت
Ingredients
- بکرے کا گوشت 1/2 کلو
- اروی (چھلی ہوئی) 1/2 کلو
- پیاز (باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
- لیموں کارس 2 کھانے کے چمچے
- ثابت ہری مرچیں 2 عدد
- ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) 1/2 گڈی
- پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
- پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
- پسا ہوا لہسن ادرک ایک ، ایک کھانے کا چمچہ
- پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
- گرم پانی 2 پیالی
- نمک حسب ذائقہ
- تیل ایک پیالی
Instructions
- دیگچی میں گوشت ، پیاز ، ہلدی، لال مرچ، لہسن، ادرک، تیل اور گرم پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت کا پانی خشک ہونے تک پکائیں
- گوشت گل جائے تو اروی اور ہری مرچیں ڈال کر ہلکا سا بھونیں
- پھر پانی ملاکر اروی گلنے تک پکائیں
- اس میں لیموں کا رس، گرم مصالحہ، ثابت ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ملا کر دم پر رکھ دیں