Easy Pasanday
Ingredients
- 1/2 kg Meat for Pasanday
- 1 tsp Salt
- 1 tsp Black Pepper
- 2 tbsp Worcester Sauce
- 2 tbsp Ground Mustard
- 1 nos Onion
- 1/2 cup Curd
- 4 tbsp Ghee
Instructions
- Cut the meat into thin pieces and put it in the pot and put it on the tail
- Allow to dissolve in your own water
- Add salt, pepper, mustard sauce and mustard to the curd
- Pour this curd over the meat
- Put ghee on top of these things and keep it on low flame
- If curd starts to dry, add onions
- Fry the whole curd when dry
ایزی پسندے
Ingredients
- پسندے کا گوشت 1/2 کلو
- نمک ایک چائے کا چمچ
- سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچ
- وسٹرڈ ساس دوبڑے چمچ
- پسی ہوئی سرسوں 2 چمچ
- پیاز ایک بڑا گول چھلے کاٹ لیں
- دہی 1/2 کپ
- گھی چار بڑے چمچ
Instructions
- گوشت کو پتلے ٹکڑوں میں کٹوا لیں اور دیگچی میں ڈال کر دم پر رکھ دیں
- اپنے ہی پانی میں گلنے دیں
- دہی میں نمک، مرچ، وسٹرڈ ساس اور سرسوں ملا دیں
- اس دہی کو گوشت پر ڈال دیں
- گھی ان چیزوں کے اوپر ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں
- دہی خشک ہونے لگے تو پیاز شامل کریں
- پورا دہی خشک ہونے پر بھون لیں