Bhuna Hua Matar Keema
Ingredients
- 1/2 kg Beef Mince
- 1/2 kg Peas
- 1 cup Onion (finely chopped)
- 1 cup Tomatoes (chopped)
- 1 tsp Ground Turmeric
- 2 tsp Crushed Red Chilli
- 1 tsp Ground white cumin
- 1 tbsp Crushed Garlic Ginger
- 1/2 bunch Mint (finely chopped)
- 6 pcs Green chillies (finely chopped)
- 1 tbsp Ginger (finely chopped)
- 2 tsp Ground Coriander
- 1 tsp Ground hot spices
- Salt to taste
- Oil as required
Instructions
- Heat oil in a pot and fry the onions until golden.
- Then fry tomato, garlic, ginger and minced meat in it.
- If the color changes, add turmeric, red chillies, cumin, coriander and salt and fry further.
- Add peas to it and allow the water to dry.
- When the peas are fried, add mint, green chillies and hot spices and keep them on the tail.
- Remove the tail and put the curry in a pretty dish and serve with hot naan or roti.
بھنا ہوا مٹر قیمہ
Ingredients
- گائے کا قیمہ 1/2 کلو
- مٹر 1/2 کلو
- پیاز (باریک کٹی ہوئی) 1 پیالی
- ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 1 پیالی
- پسی ہوئی ہلدی 1 چائے کا چمچہ
- پسی ہوئی لال مرچ 2 چائے کے چمچے
- ثابت سفید زیرہ 1 چائے کا چمچہ
- پسا ہوا لہسن ادرک 1 کھانے کا چمچہ
- پودینہ (باریک کٹا ہوا) 1/2 گٹھی
- ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) 6 عدد
- ادرک (باریک کٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ
- پسا ہوا دھنیا 2 چائے کے چمچے
- پسا ہوا گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچہ
- نمک حسب ذائقہ
- تیل حسب ضرورت
Instructions
- دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز سنہری فرائی کریں۔
- پھر اس میں ٹماٹر‘لہسن ادرک اور قیمہ بھونیں۔
- رنگ تبدیل ہو جائے تو ہلدی‘لال مرچ‘زیرہ‘دھنیا اور نمک ملا کر مزید بھونیں۔
- اس میں مٹر شامل کر کے پانی خشک ہونے دیں۔
- مٹر گل جائیں تو بھون کر پودینہ‘ہری مرچیں اور گرم مصالحہ شامل کریں اور دم پر رکھ دیں۔
- دم سے اُتار کر سالن کو خوبصورت سی ڈش میں ڈالیں اور گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔